مولانا کے دھرنے سے آصف زرداری اور نوازشریف کو کیا فائدہ پہنچا؟

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا کامیاب تھا، نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت اور آصف زرداری کو ضمانت اسی دھرنا کی وجہ سے ملیں، پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا کامیاب تھا، نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت اور آصف زرداری کو ضمانت اسی دھرنا کی وجہ سے ملیں،

مولانا فضل الرحمٰن کا دھرنا کامیاب تھا، نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت اور آصف زرداری کو ضمانت اسی دھرنا کی وجہ سے ملیں، پیپلز پارٹی رہنما نبیل گبول

Posted by Public News on Saturday, February 22, 2020

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کا دھرنا ناکام نہیں تھا بلکہ کامیاب تھا ، جس مقصد کیلئے وہ آئے تھے وہ مقصد حاصل کرکے گئے ہیں۔

اینکر کے سوال پر کہ مقصد کیا تھا نبیل گبول نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت اور آصف زرداری کو ضمانت اسی دھرنا کی وجہ سے ملیں۔ دھرنے سے مولانا فضل الرحمان نے اپنے دوستوں کو فائدہ دلایا ہے۔

نبیل گبول کا مزید کہنا تھا کہ حالات بہت خراب ہیں، مہنگائی بہت زیادہ ہوگئی ہے، معاشی حالات بھی بہت خراب ہیں، اللہ کرے کہ ہم ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل آئیں لیکن حالات بہت ہی خراب ہیں۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>