عاطف خان،شہرام ترکئی کی جگہ اہم شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلیے رابطے

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پہ بجلیاں۔۔ محمد عاطف،شہرام ترکئی کی جگہ اہم شخصیت کی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلیے رابطے

تفصیلات کے مطابق صوابی میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے جلسہ کیا جہاں شہرام ترکئی اور عثمان ترکئی کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔۔

اخباری اطلاعات کے مطابق عاطف خان اور شہرام ترکئی کے معاملات ٹھیک ہورہے تھے لیکن وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ترکئی فیملی کو نظرانداز کرکے یہ بتادیا کہ معاملات ابھی بھی خراب ہیں۔

دوسری جانب عاطف خان اور شہرام ترکئی کے متبادل ڈھونڈے جارہے ہیں۔ عاطف خان کی جگہ ایک اہم شخصیت کو تحریک انصاف میں شامل کرنے کیلئے رابطوں کا آغاز ہوگیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>