عمران خان نے جس شعبہ میں ہاتھ ڈالا اسکا بیڑا غرق کر دیا،جاوید چودھری

 

مہاتیر محمد کو اپنا آئیڈیل قرار دینے والے عمران خان نے انکے کسی بھی اصول کی پاسداری نہیں کی

تفصیلات کے مطابق نامور تجزیہ نگار اور اینکر جاوید چودھری نے اپنے شو میں تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جس بھی شعبہ میں ہاتھ ڈالا اسکا بیڑا غرق کر دیا

جاوید چودھری کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اب نوجوانوں کو درختوں کے حوالے کر دیا ہے جو نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کریں گے

جاوید چودھری کا کہنا تھا کہ ملائشيا کے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے اتحادیوں سے اختلافات پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، عمران خان صاحب کے بھی اتحادیوں کے ساتھ اختلافات ہیں لیکن وہ اپنی کرسی پر قائم ہیں۔

  • اس جاہلیت کے پیروکار اینکر جیدا جیرا بلیڈ نہیں جانتا کہ کینیڈا میں درختوں سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ھے ایسے جاہل پٹواری اینکرز جیدا جیرا بلیڈ جیسے لوگ گمراہ ہورھے ہیں اس ٹی وی کے منافق اعظم صحافی اور پراچہ جیسے اسلام کے سودا گروں کے ہوتے ہوئے اس ملک کو ترقی میں زیادہ ٹائم لگے گا


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >