’’شہبازشریف کے پاس کرونا سے متعلق عمران خان سے زیادہ معلومات ہیں‘‘

شہباز شریف کے پاس کورونا سے متعلق وزیراعظم سے زیادہ معلومات ہیں: عارف حمید بھٹی

عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے پاس کورونا کی صورتحال سے متعلق ڈسٹرکٹ اور صوبوں کی سطح پر عمران خان سے زیادہ حقائق تھے ، شہباز شریف کے پاس کورونا کے مریضوں کی تعداد،ہسپتالوں کا ریکارڈ،وینٹی لیٹرز اور تشخیصی کٹس کا ریکارڈ عمرا ن خان سے بھی زیادہ تھا۔وہ پوری تیاری کرکے بیٹھے تھے لیکن عمران خان اٹھ کر چلے گئے۔

اپنے ایک اور پروگرام میں عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا کہ عمران خان لاک ڈاؤن کرنا نہیں چاہتے تھے لیکن حساس اداروں نے لاک ڈاؤن کروایا۔ حساس اداروں نے عمران خان کو میسیج کیا کہ یہاں اٹلی سے بھی حالات خراب ہونے جارہے ہیں، خدا کے واسطے ضد چھوڑدیں۔

عارف بھٹی نے مزید کہا کہ عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے کہا کہ پلیز ضد چھوڑدیں۔ سندھ حکومت لیڈلے رہی تھی۔ عمران خان نے جو تقریر کی مجھے سمجھ نہیں آئی کہ وہ کہنا کیا چاہتے تھے۔

    Minister (2k + posts)

    ان صحافی بیشرموں نے حد ہی کردی ھے قیامت بہت قریب ھے جب عوام اللّٰہ سے فریاد کرے گی کہ ان پاکستان کے اور عوام دشمنوں سے بدلہ لیا جائے

    Minister (4k + posts)

    Unbelievable, a criminal a mass murderer, model town fame, brother stole 100 billion Niece a prostitute, this despicable immoral kunjur has more information than our PM?
    REALLY MR B?

    What medications are you on ? Irresponsible criminal reporting must be stopped.

    Shahbaz future is jail or death by hanging.

    (3 posts)

    وہ لفافوں کو سمجھ نہیں آئے گی
    یہ لفافے شوبازر اور اپنے سرپرست اعلیٰ کی دلالی سے باز آنے والے نہیں. سب سے بڑے قوم مجرم یہ لفافے ہیں جو چوروں کو ہیرو بنا کر عوام کو گمراہ کرتے رہے ہیں

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More