وزیراعظم عمران خان اور نسیم زہرہ میں دلچسپ مکالمہ،نسیم زہرہ کی التجاء

وزیراعظم عمران خان سے نسیم زہرہ کے سوالات، وزیراعظم عمران خان کے جوابات۔۔ نسیم زہرہ کی بلاول اور شہبا زشریف کو گلے لگانے کی التجاء۔۔ وزیراعظم عمران خان نسیم زہرہ پر طنز بھی کرتے رہے

نسیم زہرہ نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ آپ نے چین سے سٹوڈنٹس نہیں بلائے بہت اچھا کئے لیکن ایران سے زائرین کو واپس بلالیا اور انکے معاملے میں مس منیجمنٹ بھی ہوئی

وزیراعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ تفتان ایک ویرانے میں ہے۔ جب پہلا کرونا کا کیس آیا تو ڈاکٹر ظفر خود گئے تفتان۔ ادھر جاکر جائزہ لیا۔ ہم نے وہاں موبائل لیب پہنچائی۔ ایران کے پاس تو وسائل ہی نہیں تھے انہوں نے پاکستانیوں کو ہماری طرف دھکیل دیا۔ ہمارے لئے بڑا مشکل تھا مینیج کرنا۔

نسیم زہرہ نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ آپ نے میڈیا کے اور لوگوں کو کیوں نہیں بلایا؟

وزیراعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے اورلوگوں کو بلانا تھا کچھ کرونا کی وجہ سے نہیں آئےآپ کو پتہ ہے کہ کرونا ہے ، ہم ویسے ہی سوشل ڈیسٹنگ کررہے ہیں۔

نسیم زہرہ نے وزیراعظم عمران خان سے التجا کہ وزیراعظم صاحب آپ شہباز شریف اور بلاول سے ملیں۔ پلیز ملک کیلئے ملیں، آپ ٹرمپ کو کہہ رہے ہیں کہ انسانیت کیلئے ایران پر پابندیاں ختم کریں، آپ کیوں انسانیت کیلئے بلاول اور شہباز شریف سے نہیں مل رہے؟انہیں گلے کیوں نہیں لگارہے؟

وزیراعظم عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایک چھوٹا سا طبقہ ہے جو چوری کرتا ہے، لوٹتا ہے ، منی لانڈرنگ کرتا ہے، ہمارا ملک اسے پکڑ کر جیلوں میں نہیں ڈال سکتا۔ اس ملک میں انصاف نہیں ہے ، ہم نے اسلئے تحریک انصاف بنائی تاکہ لوگوں کو انصاف ملے، امیر غریب کا فرق ختم ہو، آپ بھی تحریک انصاف کے شروع کے دنوں میں اس جماعت میں شامل تھیں۔ Healing Touchانکے لئے ہونا چاہئے ناں کہ اس طبقے کیلئے جس نے اس ملک کو لوٹا۔

وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ مجھے یہی فکر تھی کہ اگر لاک ڈاؤن ہوگیا تو لوگ کیسے گزارا کریں گے؟ کہاں سے کھائیں گے؟ ایک ایک کمرے میں چھ سے سات افراد رہ رہے ہیں، وہ کمرے میں بند ہوکر کیا کریں گے؟ انہیں کھانا کہاں سے ملے گا؟ اسلئے ہم کرونا فورس بنارہے ہیں جو انہیں گھر گھر کھانا پہنچائے گی۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے ہسپتال اور صحت کا نظام اسی کرونا کے دوران ٹھیک ہوگا۔ جو اب کوئی ملک سے باہر نہیں جا سکے گا جو لوگ بیرون ملک علاج کیلئے جاتے تھے، انہیں یہیں علاج کروانا ہوگا۔ اسی طرح اس ملک کے ہسپتال ٹھیک ہونگے۔۔۔

    MPA (523 posts)

    In the testing times, a grotesque display of deep rooted affection for the infamous crime syndicate by these so called senior journalists.
    Another one bites the dust!
    Shame on you Nasim Zahra

    MPA (507 posts)

    there was a time when naseem zuhra was part of PTI founding members committee in late 90s and she used to bang IMRAN NIAZI on regular basis. abb baycharee buddi b ho gayee hain and she is still unmarried, lagta hain dildo say kaam chala rahee hain

    Senator (2k + posts)

    اتنا کرونا وائرس سے ملک کا نقصان نہیں ہو رہا ھےجتنا ان میڈیا کے نتھو رام اور سیتا رام ٹائپ جرنلسٹ کرونا وائرس کے جرنلسٹ اس ملک کے لئے وباء ھے

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More