عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے۔اوریا مقبول جان

عمران خان اگر کہیں میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے۔اوریا مقبول جان

اوریا مقبول جان کا کہنا ہے کہ عمران خان کے فدائین اس قسم کے ہیں اگر عمران خان کہیں کہ میں پیغمبر ہوں تو انکے فدائین مان لیں گے۔ اگر عمران خان مرزا قادیانی کی طرح پیغمبری کا دعویٰ کریں تو تحریک انصاف اسے مان لے گی۔ ان کی اس طرح کی فالونگ ہے اس طرح کا ایمان ہے۔ یہ عمران خان کی فالونگ ہے جو عمران خان کو نیچے نہیں آنے دے گی۔

میں نے سچے دل سے کرفیو سے متعلق بات کی تو بکواس شروع ہوگئی۔ میں مشرف کے زمانے میں بھی لکھا تھا ، میں تو نوکری داؤ پہ لگاکر لکھتا رہا ہوں۔ عمران خان کے اردگرد جو بیوروکریسی ہے وہ سب میرے ساتھ کام کرتی رہی ہے، وہ ہمیں کھل کر بتاتے ہیں کہ خان صاحب کسی کی بات نہیں سنتے۔ ہم کیا سنائیں۔

یہ جو کرفیو ہوگا یہ لوگوں کو مارنے کیلئے نہیں پیار کرنے کیلئے ہوگا۔ آپ ایک چیز یقینی بنائیں کہ گھر بیٹھو ہم تمہیں کھانا پہنچادیں گے

    (1 posts)

    پہلے تو عمران خان ایسا سوچ بھی نہیں سکتا اوریا مقبول جان صاحب اور اگر اس نے ایسی گستاخی کی خدا کی قسم سب سے پہلے میں ان کو قتل کرنے کیلے اپنی زندگی داؤ پہ لگاونگا لیکن تیری سوچ پہ بھی افسوس ہے ہزار بار افسوس آپکی سوچ پہ

    اوریا مقبول اس قوم کو جاہل سمجھتا ہے کیا؟ تمھارے جیسا جاہل ہی ایسا کہہ سکتا ہے۔
    تمھارے اندر کی خباصت ہےکہ مرزا قادیانی کی مثال دے رہے ہو۔ عمران خان پاکستانیوں کا لیڈر ہے۔ اور محمدﷺ عربی کا غلام ہے۔

    Chief Minister (5k + posts)

    Orya sb: me tumhari bari izzat krta tha Laikin is baat pe me teri GHATIA SOCH PE LANNAT hi bhaij sakta hn.

    NEECH INSAN TU HOTA kon hey LOGO k eeman pe AISA GHATIA ILZAAM lganey vala?

    (1 posts)

    Orya Maqbool ka matlb hai: k Imran k followers dimag se paidal hein. wo kuch bhi maan sakhtey hein Nauz billah agr Mirza Ghulam ahmed Qadiyani ka dawa imran krey to Youthiye 100% imaan layeingey ……

    (3 posts)

    اوریا صاحب آپکا بڑا احترام تھا مجھے مگر افسوس کہ اپ نے تمام پی ٹی آئی سپورٹرز کو کافر و مشرک سمجھ لیا

    (1 posts)

    حضرات بات میں استعارہ ہے اور اوریا صاحب نے بالکل ٹھیک لکھا ہے. جب تک وہ سابقہ حکمرانوں کو بے نقاب کریں تو اچھے ہیں اور جیسے ہی عمران خان کو کچھ کہیں تو بے ہودہ ہیں…. کیا عمران خان نعوذ باللہ نبی ہے جو اس کی ہر بات ہی ماننی ہے

    Chief Minister (9k + posts)

    اوریا صاحب۔ ہم آپ کی بے حد عزت کرتے ہیں اور آپ کی رائے کو احترام کی نظر سے دیکھتے ہیں لیکن معاف کیجیے یہاں آپ نے بکواس کی ہے۔

    میں زیادہ تر اوریامقبول جان صاحب کے قلم بڑے شوق سے پڑھتا ہوں۔۔۔اور عمران خان صاحب کا بھی سپاہی ہوں۔۔لیکن اگر اوریامقبول جان صاحب نے واقعی خان صاحب کے فدائن کے بارے میں ایسے الفاظ بولے ہوں تو ان کی یہ سوچ 100% غلط ہے

    Kindly read carefully his statement and then react.just think what he has to say he is grabbing us to only on point and that is we are all following the wrong person we should have to follow what is right..it’s not just about IK or Islam it’s all about our own wisdom..orya says that why we are all that dumb for supporting the thing which not in the favor and is dangerous for the well being of our beloved people and country..

    (1 posts)

    آپ ہمیشہ ختم نبوت کی بات کرتے ھیں قادیانیوں کی بات کرتے ھیں جبکہ سب سے بڑا خطرہ آپ جیسے مولوی ھیں آپ نے اتنی بڑی بات کردی عمران خان صاحب کے بارے میں.. نبوت کی بات کردی اور آپنے زرا بھی نہ سوچا… اپنے بلڈپریشر اور جزبات پہ قابو رکھ کے مذہب کی بات کیا کریں.. جبکہ عمران خان نے واضح طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم ڈکلئیر کر دیا…

    Senator (1k + posts)

    This comment was the last straw on the camelback, no more respect for you Oria Maqbool. What you think of Imran Khan and US do you think we are lost souls that we can worship a man? shame on you and your shallow intellect. As the saying goes "Ghusa Aqal ko kha jata hey whatever you are angry on, you have lost your judgment.

    Minister (4k + posts)

    I think Orya is explaining patwaris of PMLN but some how he mentioned PTI lovers. I think PTI lovers knows what is right and what is wrong.
    Now I remember that people were finding Altaf Bhai on leafs and pieces of stones in karachi and suddenly this kind of ideas vanished cause MQM lovers are mostly educated.

    Minister (4k + posts)

    اوريا مقبول جان کو ميں سُنتا ہوں پر انھونے بہت مایوس کيا اتنی بے تُکی چھوڑ کر۔
    اب يہ پاکستان جتنا بھی بُرا سہی انکريزوں کی حکومت نہی کہ ايک اور انگريزوں غلام قاديانی پيدا ہو جائے۔

    Voter (106 posts)

    گھٹیا آدمی کی گھٹیا بات
    اور اپنی بات میں جذباتی اور سنسنی پیدا کرنے کے لئے مزرا غلام کی گھٹیا مثال

    اوریا مقبول بے شمار. ہم عمران خان کے حامی ہیں لیکن جب غلط کرے گا سب بولیں گے. اور بول چکے ہیں. ثابت کر چکے ہیں. شرم سے ڈوب مر اوریا

    I think this is extreme statement by oria maqbool jan. I admired him but after this statement I think he should be banned. Every leader’s supporters support them at all cost but I don’t think they are as extremistas he said about them. #shameonyou

    (1 posts)

    پھر تو عمران نیازی کی ذات ایک پرانگیز فتنہ ہوئی اور ہم جیسے عام لوگ جو کچھ گہرائی میں سوچنے اور سمجھنے کے قابل ہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت سے وہ یہ بات کچھ عرصے سے دبے دبے الفاظ ہمیں کہہ رہے تھے کہ نیازی دجالی فتنہ ہے. انشاءاللہ العزیز مرا جائے گا یہ

    (1 posts)

    I was very much impressed with Orea Idealogy but after his last speech or writing about Imran Khan. I just have to say that Orea has lost his mind. He is also stupid one like others anchors. I thought he have some vision but he is only curse. He said complete lock down and he doesn’t know the ground reality of our poor people who are living in villages and go out every day for earning.
    Simple he is insane man.

    (1 posts)

    یہ جھوٹ ہے ہم عمران خان کے دیوانے ہیں مگر اتنے بھی نہی کے اسکے کہنے پر ہم اسکو پیغمبر مان لیں بس ہمکو اتنا معلوم ہے کہ وہ ایک۔سچا اور ایماندار انسان ہے۔

    Ye Jo Oriya SB Pe BaaaTaiiN Kr RahaiN HaiiN Wo ZaRa Ye Bhii SuuN LaiiN K Tm LoGon Kii SoCh Or Nature WahaN TaK PohnCh Bhii Nhii SkaTii JahaN TaK Oriya SB Kii Haii Allah PaK Ney Un Ko BohaT Ilam Atta Kiiya Haii… Allah PaK Un Ko SehaT Dey Or Un Per ApNa KhaaS KaraM Kre

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More