میڈیا میں کچھ لوگوں کو حکومت نہ گرنے کا غم ہے، ہارون رشید

میڈیا میں ایسے لوگ ہیں جن کو عمران خان کی حکومت نہ گرنے کا غم ہے-ہارون رشید

ہارون رشید کا کہنا تھا کہ اس میں میڈیا کی بھی غلطیاں ہیں لیکن کچھ غلطیاں وزیراعظم عمران خان کی بھی ہیں۔ ایک صاحب نے لفظ "نمرود” استعمال کیا، وزیراعظم عمران خان کیلئے۔ وہ مسلمان ہے بھائی۔۔ نمرود نہیں۔ اس میں بہت خامیاں ہیں لیکن یہ مناسب نہیں۔

میں آپکو سو فیصد اطلاع دے رہا ہوں کہ لوگ پرویزالٰہی کی طرف مائل تھے کہ انہیں وزیراعلیٰ بنایا جائے ، شاہ محمودقریشی بھی وزیراعلیٰ بننے کیلئے تن من کا زور لگارہے تھے۔ دھن تو خیر وہ لگاتے نہیں ہیں۔ لیکن یہ معاملہ کرونا وائرس کی وجہ سے رک گیا۔

میڈیا کے کچھ لوگوں کے لہجے میں سفاکی نظر آتی ہے وہ ان کو عمران خان کی حکومت نہ گرنے کا غصہ ہے۔اب عمران خان نے غلطی یہ کی کہ ایک ایسے شخص کو وزیر اطلاعات بنادیا جس کا تصور یہ تھا کہ میڈیا کو اگر معاملہ دبایا جائے گا تو معاملات ٹھیک ہوجائیں گے۔

حکومت کو یہ ذہن میں رکھنا چاہئے کہ انہیں میڈیا کے ساتھ ہی چلنا ہے اور میڈیا کا Exposureیہ نہیں ہونا چاہئے کہ ہم حکومت بدل سکتے ہیں۔

    (1 posts)

    Can we afford civilized politiking? Don’t we think this situation wants positive thinking. Now what do you think about creating imepediments by Sind government in smooth flow of food by thr trucks and trailers?
    InshallahImran governmentwould proveto beable to overcome the crisis with minimum loss of life.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More