’’اگر حکومت باز نہ آئی تو تبلیغی جماعت والوں کوکہیں گے کہ ان کیلئے بددعاکریں‘‘

میں وارننگ دیتا ہوں کہ حکومت تبلیغی جماعت والوں کو پریشان کرنے سے باز آجائے، اگر حکومت باز نہ آئی تو پھرہم اس بات پر مجبور ہوں گے کہ تبلیغی جماعت والوں کوکہیں کہ حکومت کے خلاف ہر قسم کی بددعا کریں۔ مفتی نعیم کی حکومت کو دھمکی

اپنے ویڈیو پیغام میں مفتی نعیم کا کہنا تھا کہ میں دو دن سے دیکھ رہا ہوں کہ میڈیا اور کچھ اینکرز کچھ دن سے تبلیغی جماعت کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور انکی برائیاں کررہے ہیں۔ ایک سازش کے تحت دعوت وتبلیغ کو بدنام کیا جارہا ہے اور رسوا کیا جارہا ہے۔ ہر ایک جماعت سے انکی تذلیل کی جارہی ہے

مفتی نعیم کا مزید کہنا تھا کہ میں حکومت پاکستان اور تمام میڈیا سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے روئیے کو تبدیل کریں

حکومت اور میڈیا کو وارننگ دیتے ہوئے مفتی نعیم نے کہا کہ اگر یہ باز نہیں آتے تو میں دعوت وتبلیغ والوں کو کہوں کہ انکے لئے ہر قسم کی بددعا کریں۔ اگر حکومت نے دعوت وتبلیغ والوں کو بدنام کرنے سے نہ روکا تو تمام نقصان کی ذمہ داری حکومت پر ہوگی

    Chief Minister (12k + posts)

    اگر تبلیغی جماعت والوں نے احتیاط نہ کی اور اپنی اور لوگوں کی جا ن کو خطرے میں ڈالا تو بد دعا کرنے سے پہلےہی ان کے اور اہل خانہ کے حق میں قبول ہو جائے گی .لوگ رہیں گے تو ہی تبلیغ ہو سکے گی

    (5 posts)

    خنزیر صورت مُلّا! قوم تجھے بدّعائیں دیتی ہے کہ کیسے تیرے چیلے چانٹوں نے تبلیغ کے نام پر دروازے کھٹکھٹا کھٹکھٹا کر کر وائرس گھر گھر پہنچایا ہے۔
    گویام جو رائیونڈ اجتماع میں نہیں گئے تھے تبلیغی جماعت نے گھر بیٹھے بٹھائے اُنکےو وائرس لگا کر اجتماع میں شریک نہ ہونے کا انتقام لیا ہے۔

    ویسے کوئی بڑا ہی کوڑھی مولوی ہے، بجائے اپنے کالے تھوبڑے پر شرمندگی لا کر مسلمانوں سے معافی مانگنے کے کہ ہم سے غلیطی ہو گئی الٹا دھمکیاں دے رہا ہے کہ بدعائیں دے گا۔
    تیری جیسے جنسی مریضوں کو مدرسوں کے بچوں کی بدعائیں نہیں لگیں تو تیری کیا لگیں گی۔ کانڑا حرامی۔

    Senator (1k + posts)

    تبلیغی مرکز محلہ کنڈ مسجد بلال میں پاکستان کے مختلف علاقوں سے اے ہووے درجنوں افراد کو محصو ر کر رکھا ھے ۔کرونا ٹیسٹ منفی انے کے با وجود ان کو اپنے گھروں نہیں جانے دیا جا رہا ۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More