آٹا،چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ہے ، شاہد خاقان عباسی

آٹا،چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ہے ، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آٹا،چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جھوٹ پرمبنی ہے ۔ جن کو ذمہ دار ٹھہرانا چاہئے تھا ،انہیں ذمہ دار نہیں ٹھہرایا گیا۔

شاہد خاقان عباسی نے مزید کہا کہ شوگر ملوں کے بجائے حکومت کا فرانزک آڈٹ کروایا جائے ۔میں بھی تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہوں۔ رپورٹ میں وزیراعظم اوروزیراعلیٰ پنجاب کےکردارکاذکرنہیں

    Chief Minister (11k + posts)

    بالکل درست ، تین ارب کی سبسڈی کا جھنجھنا تھما دیا گیا ہے ، جبکہ سو سے ڈیڑھ سو ارب جو قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے ملوں نے کمائے اور عوام کی جیب سے نکلے اس کا کوئی ذکر ہی نہیں

    Chief Minister (9k + posts)

    جی ہاں جو پورشن آپ سے متعلق ہے وہ جھوٹ ہے اور جو جہانگیر ترین سے متعلق ہے وہ سچ ہے۔

    (2 posts)

    اس کھوتے کو کوئی س رپورٹ کا ترجمعہ کر کے سنائے کہ اس میں شریفوں کا بھی نام ہے تمام اصل زمینداروں کا، یہ فکر نہ کرے، اپنی "گ” بچانے کا سوچے کیوںکہ خان نے کسی زمیدار کو نہیں بخشنا!!! 😆😅🤣😂

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More