راجہ ریاض جہانگیرترین کی حمایت میں سامنے آگئے، شہبازگل کو کھری کھری سنادیں

شہباز گل اسلام آباد میں بڑا لیڈر بنا ہوا ہے – اسے کہیں کہ فیصل آباد میں آکر الیکشن لڑے – میں یقین سے کہتا ہوں کہ وہ کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا ~ راجہ ریاض

تحریک انصاف کے ایم این اے راجہ ریاض جہانگیرترین کی حمایت میں سامنے آگئے اور کہا کہ جہانگیرترین ایک ایماندار آدمی ہے۔ وہ اربوں روپے کا ہرسال ٹیکس دیتا ہے، اسے کیا ضرورت تھی 54 کروڑ کی سبسڈی لینے کی؟

راجہ ریاض نے مزید کہا کہ جہانگیرترین وہ آدمی ہے جس نے تحریک انصاف کو الیکشن جتوایا اور تحریک انصاف کی حکومت بنوائی۔

راجہ ریاض نے شہباز گل کو لتاڑتے ہوئے کہا کہ شہباز گل اسلام آباد میں بڑا لیڈر بنا ہوا ہے ، اسے کہیں کہ فیصل آباد میں آکر الیکشن لڑے – میں چیلنج کرتا ہوں کہ وہ کونسلر کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتا ۔

    Chief Minister (16k + posts)

    Lol…why would he run for election in Faisalabad?

    How about Raja Riaz go and contest an election in Mianwali and see if he can become a councilor there?

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More