جسٹس فائز عیسی فروغ نسیم کو کیس لڑنے سے کیوں روکنے کی کوشش کرتے رہے؟

فروغ نسیم نے زبردست طریقے سے کیس لڑا اور ایسے ایسے پوائنٹ اٹھائے کہ ججز بھی سوچنے پر مجبور ہوں گے۔صدیق جان

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ تمام وکلاء تنظمیں ، سیاسی جماعتیں تھیں، بلاول سمیت تمام سیاستدان جسٹس قاضی فائزعیسٰی کے حق میں بیان دے رہے تھے، ٹاپ وکلاء جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کیس لڑرہے تھے، ایسے میں دیکھنا یہ تھا کہ حکومت کی تیاری کیا ہے کیونکہ جب مخالف ٹیم نے اتنا بڑا سکور کردیا ہو اور آپ اکیلے ہی ہوں تو صورتحال مشکل ہوتی ہے۔

میرے لئے یہ حیران کن تھا کہ بیرسٹرفروغ نسیم پوری تیاری کرکے آئے تھے۔منیر ملک ، حامد خان سمیت جتنے بھی جسٹس عیسیٰ کے وکلاء نے پوائنٹ اٹھائے لگ ایسا رہا تھا کہ حکومت کیلئے جواب دینا مشکل ہوگا لیکن فروغ نسیم نے زبردست طریقے سے کیس لڑا اور ایسے ایسے پوائنٹ اٹھائے کہ ججز بھی سوچنے پر مجبور ہوں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فروغ نسیم کے پیش ہونے پر اعتراض کیا تھا۔اگر آپ اس کیس کو دیکھیں تو جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے اس کیس میں کسی کو نہیں بخشا، وزیراعظم پر الزامات، صدر پاکستان پر الزامات، اٹارنی جنرل، شہزاداکبر، سپریم جوڈیشل کونسل پر الزامات اور دوسری طرف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی کوشش تھی کہ بیرسٹر فروغ نسیم دلائل نہ دیں۔جب جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے درخواست دی کہ فروغ نسیم کیس نہ لڑیں لیکن جب فروغ نسیم نے کیس لڑا تو پھر اندازہ ہوا کہ یہی وجہ تھی کہ فروغ نسیم کو کیوں روکا جارہا ہے۔

    Politcal Worker (234 posts)

    Thanks God this bloody crook so called justice but a criminal  is going to be exposed very soon InsaAllah in whole world this bloody crook has spoiled reputation of whole judiciary of Pakistan just save his bloody skin , but this bloody crooks thinks he is above the law and an untouchable , and that is the mindset of all bloody big criminals   , All bloody criminals always forget Allah is always their to punish  these bloody criminals who so over thinks he got Mafia behind him some bloody crook criminals in the disguise of lawyers those crook lawyers also forget Allah to their to protect right side and to punish these bloody corrupt lawyers and corrupt judges

    GOD IS GREAT

    ALLAH O AKBAR  

    Chief Minister (5k + posts)

    this case exposed badly corrupt judiciary mafia gatt jor..  full court bench aik baand gali mein kara ha. koyi rasta nahi baag nikalne ka.

    Chief Minister (11k + posts)

    عدالتوں میں وفاق کی نمائندگی اٹارنی جنرل آفس کرتا ہے جہاں کئی ایڈیشنل اٹارنی جنرل’ ڈپٹی اٹارنی جنرل اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل ہوتے ہیں ان کو ماہانہ کروڑوں پر تنخواہیں دی جاتی ہیں۔ انہیں چھوڑ کر فروغ نسیم کو وکیل بنایا گیا ہے۔ یعنی سارا اٹارنی جنرل آفس نکما اور نااہل ہے۔

    2
    1

    Politcal Worker (234 posts)

    This bloody crook has hired 10 Defense Lawyers to save him from this open and shut tax evasion, theft ,bribery and money laundering   case 

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More