ریحام خان کے اپنے پیسوں سے دروازے تبدیل کروانے سے انکار پر عمران خان نے کیا کہا؟

مجھے عمران خان نے کہاکہ بنی گالہ کے دروازے چینج کروادو ۔۔میں نے کہا پیسے نہیں ہیں، جس پر عمران خان نے کہا کہ پیسوں کی کیا ضرورت ہے، کے پی کے کا ٹمبر پڑا ہے نا،ریحام خان

ن لیگ کے ایک سپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے ریحام خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے عمران خان نے کہا کہ بنی گالہ کے دروازے تبدیل کروادو ، جس پر میں نے کہا کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں، جس پر عمران خان مجھے کہنے لگے کہ پیسوں کی کیا ضرورت ہے، خیبرپختونخوا کا ٹمبر پڑا ہوا ہے۔

ریحام خان نے کہا کہ مجھے اچھے اور خوبصورت گھر بہت پسند ہیں لیکن ہم جو پیسے لگاتے ہیں، اپنی حق حلال کی کمائی سے لگاتے ہیں۔اگر پیسے نہیں ہیں تو اگلے ماہ کرلیں یا اگلے سال کرلیں گے جب پیسے ہوں گے

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور ریحام خان کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے سوال کیا کہ اگر یہ سچ ہے تو عمران خان نے ابھی تک گھر کے دروازے کیوں نہیں تبدیل کئے؟ کچھ سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ یہ عورت کچھ ماہ عمران خان کی بیوی رہی ہے، اب یہ عمران خان کی داستانیں بیچ کر اور کہانیاں گھڑ کر عمران خان کے نام پر کماتی رہے گی ۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے یہ سوال بھی کیا کہ جو عورت اپنے بیٹے سے فحش کتاب لکھوائے اسکی بات پر کون یقین کرے گا۔ کچھ نے کہا کہ اس عورت سے شادی عمران خان کی سب سے بڑی غلطی تھی۔

  • سوہو کی ھکر جو اپنے گاہکوں سے اپنی محنت پسینے کی حق حلال کی محنت فی گاہک بیس پونڈ حلال لے کر پوری عمر اس ہکر ریحام رمضان نے کما یا سوہو کے ریڈلائٹ ایریا میں ہر ہکر کو اس ھکر ریحام رمضان کی طرح  بہت محنت سے گاہکوں کیآگے پیچھے اوپر نیچے خدمت کرنا پڑتی ہے

  • es ku bohat dinuo ke baad ye yaad aiya…..apni kitab ke revised version mein ye lekhey gii……….bunda ub keya kehey………….itney din mein tu loug bhool jatey hein…es ka matlab Imran Khan ku ye bohat miss kerte hey…..

  • عمران خان کے فیصلے نے سچ ثابت کر دیا کہ یہ خاتون گھر میں رکھنے کے قابل نہیں تھی اور  عورتو ں کےنام پر بدنما دھبی اور بدنام داغ تھا جس کو عمران خان نے اپنے آپ سے اور لوگوں سے دور کر دیا  دعا ھے  اس مائی کو سکون اور ھدایت نصیب ہو۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >