قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے رہنما گالم گلوچ اور ذاتی حملوں میں ہرحد عبور کرگئے

یہ ہے اپنے آپکو سب سے مہذب قرار دینے والی پیپلزپارٹی کا اصل چہرہ۔۔۔ دیکھئے مراد سعید پر پیپلزپارٹی کے رہنما کس قسم کی غلیظ جملے بازی کررہے ہیں

مراد سعید کی تقریر کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنما خصوصا قادرپٹیل اور آغا رفیع اللہ نے طوفان بدتمیزی اور گالم گلوچ کی انتہائی کردی۔۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما بلاول بھٹوزرداری کی موجودگی میں یہ گھٹیازبان استعمال کرتے رہے اور بلاول بجائے روکنے کے خاموش رہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنما گلی محلوں میں استعمال گندی زبان استعمال کررہے ہیں اور مرادسعید کو بے غیرت، کمینہ، واشل کہہ رہے ہیں اور ریحام خان کی کتاب کھول کر مراد سعید پر گھٹیاحملے کررہے ہیں۔

ایوان میں خواتین اراکین اسمبلی بھی موجود ہیں لیکن پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے انکا بھی لحاظ نہیں کیا اور مسلسل گالم گلوچ کرتے رہے جس پر مرادسعید نے کہا کہ میں تو آپکے شورشرابے میں بھی تقریر کرلوں گا لیکن آپ تقریر نہیں کرسکوں گے، اگر میں نے اپنے ایم این ایز کو کہہ دیا تو آپ کو چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی لیکن میں ایسا نہیں کروں گا۔

مراد سعید نے کہا کہ اگر آپ شورشرابا کرکے جماعت اسلامی اور جے یو آئی ف کا بھی وقت لے رہے ہیں۔ مراد سعید نے پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کو طعنہ دیا کہ آپکا بھگوڑا بلاول یہاں سے بھاگ گیا ہے۔

مرادسعید نے جیسے ہی پیپلزپارٹی کی کرپشن کی بات کی تو سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف جو اپنے اراکین کے ذاتی حملوں پر خاموش بیٹھے تھے تو اچانک بول پڑے، مرادسعید نے دعویٰ کیا کہ ان جماعتوں نے ہم سے ڈیل کی کوشش کی کہ بل سے منی لانڈرنگ والا معاملہ نکال دیں۔ آج ہم گرے لسٹ میں ان جماعتوں کی وجہ سے ہیں۔

چئیرمین سینٹ بھی پیپلزپارٹی رہنماؤں کو خاموش کرانے کی کوشش کرتے رہے لیکن پیپلزپارٹی کے رہنما باز نہ آئے اور خواتین اراکین کی موجودگی میں مسلسل گندے اشارے کرتے رہے۔پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی گندی زبان پرچئیرمین سینٹ نے تنگ آکر اجلاس ملتوی کردیا۔

واضح رہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت ماضی میں ن لیگ کے ذاتی حملوں کا نشانہ بنتی نظر آرہی ہے جس پر ن لیگ آج تک بدنام ہے لیکن آج پیپلزپارٹی بھی اسی راستے پر چل پڑی ہے، ماضی میں وزیراعظم عمران خان پیپلزپارٹی کی ماضی میں تعریف کرچکے ہیں کہ ان سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ کسی پر ذاتی حملے نہیں کرتے لیکن آج پیپلزپارٹی بھی اسی راستے پر چل پڑی ہے جو کبھی ن لیگ نے اپنایا تھا۔

  • یہ آغا رفیع اللہ کسی کوٹھے کی عورت کی اولاد ہے۔
    یہ بیغیرت معلوم نہیں کس علاقے سے ہے، اسے ووٹ دینے والوں پہ لعنت۔

  • قومی اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے رہنما گالم گلوچ اور ذاتی حملوں میں ہرحد عبور کرگئےAt least the videoclip speaks otherwise


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >