سہیل وڑائچ کی کتاب ”یہ کمپنی نہیں چلے گی“ بک سٹالز سے کیوں اٹھوالی گئی؟

سہیل وڑائچ کی نئی کتاب "یہ کمپنی نہیں چلے گی” لاہور بھر کے بک سٹالز سے غائب کردی گئی۔۔

جنگ گروپ کے معروف صحافی سہیل وڑائچ نے اپنے کالمز کے مجموعوں پر مشتمل نئی کتاب شائع کی جس کا عنوان تھا "یہ کمپنی نہیں چلے گی” ۔ اس کتاب کے سرورق پر آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کو ایک کرسی پر بیٹھا دکھایا گیا ہے جبکہ جنرل قمر باجوہ کے قدموں میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو کھلونے دیکر بٹھایا گیا ہے۔

جبکہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنا بوٹ اوپر اٹھارکھا ہے اور اسکے نیچے نوازشریف لیٹے ہوئے ہیں جیسے جنرل باجوہ نے انہیں بوٹ کے نیچے دیکر مسلا ہو۔ یہ کتاب اپنے اس سرورق کی وجہ سے بک سٹالز سے ہٹوادی گئی ہے۔

اپنی کتاب پر پابندی کی وجہ بتاتے ہوئے سہیل وڑائچ نے بی بی سی کو بتایا کہ میری کتاب کے مواد پر کسی کو اعتراض نہیں لیکن کتاب کے ٹائٹل پر کچھ حلقوں کو اعتراض ہے اور انہوں نے مجھے بھی اپروچ کیا ہے۔ایک گروپ کی طرف سے بھی اصرار کیا گیا کہ اسے تبدیل کریں۔

سہیل وڑائچ نے کہا کہ کارٹونز ہمیشہ لائٹ موڈ میں بنائے جاتے ہیں اسکا مقصد کسی کی تضحیک نہیں ہے اور نہ ہی قابل اعتراض ہے لیکن اگر اس پر اعتراض ہے تو اسے تبدیل کردیں گے۔ میرے پاس دو ہی آپشنز ہیں یا مزاحمت کروں اور کتاب بین کروالوں یا ٹائٹل تبدیل کرکے اسے زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچنے دوں۔

  • اس گھٹیا نسل کے گٹر شخص سے یہ ہی توقع کی جاسکتی ھے جب یہ بد نسلی پٹواری نما جانور کہں سے گزرتا ہو گا تو شیطان بھی اس کے احترام میں اس کی بدبو سے وہ جگ چھوڑ دیتا ہوگا

  • یہ فواد چ کا استاد ہے، ایسے بے غیرت کے بے غیرت شاگردوں کو لات مار کر نکالنا چاہیئے۔۔اس کی نہ کوئی اوقات ہے نہ کوئی اسے دیکھتا یا پڑھتا ہے، حرامخور ۔۔

  • Mr. Sohail Waraich – you are pet dog of Sharif family and you showed your loyalty by adding this cartoon at the front cover. Shame on you and people like who are not less than prostitutes.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >