فوج کےخلاف تقریر پر مریم نواز کی اپنے والد کو شاباش

نوازشریف کی فوج کے خلاف تقریر پر مریم نواز کی اپنے والد کو شاباش

آج ہونیوالی اے پی سی میں نوازشریف نے نہ صرف فوج بلکہ نواز شریف کے سی سی پی اور لاہور عمر شیخ، سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور ، چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ اور چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال پر سنگین الزامات لگائے۔ اپنی تقریر میں نواز شریف نے ڈان لیکس کا بھی اعتراف کیا۔

نواز شریف نے میر شکیل الرحمن کو اپنا قریبی ساتھی اور دوست قرار دے دیا اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حق میں بھی آواز اٹھائی۔

نوازشریف کی تقریر پر مریم نواز نے اپنے والد کو شاباش دی اور کہا شاباش نوازشریف شاباش

اپنے ایک اور ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ویلڈن نوازشریف، ویلڈن! آپ نے آج پوری طرح سے بتادیا کہ پاکستان کو آپ کی ضرورت کیوں ہے۔ ہم سب کو آپ پر بہت فخر ہے۔ آپ نے ٹون سیٹ کردی۔ اپوزیشن کو اس کا فائدہ اٹھانا چاہئے۔ تاریخی تقریر۔ ما شاء اللہ۔

مریم نواز نے ایک اور ٹویٹ میں کہا کہ میں پاکستان کے نوجوانوں سے گزارش کرتی ہوں کہ وہ آج نوازشریف کی تقریر کو غور سے سنیں۔

واضح رہے کہ مریم نواز نے بین السطور شہباز شریف کی تقریر سے متعلق کچھ نہیں کہا جو فوج سے متعلق نرم روئیے کے حامی ہیں۔

  • Saanp paalo gay wo b zehreelay to wo to palat k dase ga he,, ye to ARMY ko sochna chahiay k aakhir kab tak nawaz sharif aur iss jese saanpo ko mazeed paalein gay,
    ye baat ab dhaki chupi nahi k PML N ko hamesha ARMY ne support keeya, even aaj k din tak PML N ko Army ke support hasil hai, kaash k iss idare ne in corrupt politicians ke support ke bijaey pakistan aur iss ke awaam ka bhalaa keeya hota,,

  • رنڈی کے بچے حرامی گنجے آج تقریر کرتے ہوئے تیری کلچ پلیٹس نیچے نہیں گئیں۔۔

    تُو واپس تو آ کنجر۔۔

    پاکستان آرمی پر بھونکنے والا مودی کا پالتو کتا۔۔

    جب پاکستان میں تھا تو کنجر مرنے والا ہو گیا تھا۔۔

    اب لندن میں بیٹھ کے بھونک رہا ہے۔۔

  • پاکستان کا نوجوان جانتا ھے کہ کرپٹ خاندان نواج شریف کیس طرح چالاکیوں دھوکوں اور جھوٹ سے اقتدار تک رسائی حاصل کی اور اس کے بعد لوٹ کھسوٹ حرام خوری کا بازار گرم کر کے ملکی دولت سے لندن دبئی اور رائے ونڈ کی جائیدادیں بنائی۔
    وزیراعظم جونیجو مرحوم کی پیٹ میں خنجر گھونپنے کے بعد مسلم لیگ پر قبضہ جما نے سے لیکر چھانگا مانگا کی سیاست،سپریم کورٹ پر حملے ججوں جرنیلوں کو خریدنے کی کوششیں میڈیا ہاؤسز میں انویسٹمنٹ مشرف کے طیارے کا اغواء میاں جی کے سب کارنامے پاکستان کی نوجوان نسل جانتی ھے اور آخر میں ایک سزا یافتہ بڑے چور بھگوڑے کی لندن سے چھوٹے چوروں اور پٹواریوں سے خطاب عوام سب جانتے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >