یہ 2032 تک آرام سے بیٹھ جائیں ،عمران خان کہیں نہیں جارہے، سلیم بخاری

یہ 2032 تک آرام سے بیٹھ جائیں عمران خان کہیں نہیں جارہے، سینئیر تجزیہ کار سلیم بخاری

سینئیر تجزیہ کار سلیم بخاری کا کہنا تھا کہاب اپوزیشن کو بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، اپوزیشن نے اے پی سی میں جو کمٹمنٹ کی ہے یا انہیں وہ کرنا پڑے گا یا پھر یہ 2032 تک آرام سے بیٹھ جائیں عمران خان کہیں نہیں جارہے،

پروگرام کے دوران کاشف عباسی نے انکشاف کیا کہ میرے سامنے جے یو آئی (ف) ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے لوگ بیٹھے تھے۔ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے دوستوں نے کہا کہ ہم دھرنے کے حق میں نہیں جس پر جے یو آئی (ف) کے نمائندے نے کہا کہ پھر بھگتو اسے (عمران خان کو) 10 سال۔

اس موقع پر وسیم بادامی نے کہا کہ اپوزیشن کوشش کرے بھی تو ان کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا، مجھے نہیں لگتا کہ اس حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔

وسیم بادامی کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کو اس وقت خطرہ یہ ہے کہ ہرگزرتے دن، مہینے ، سال آگے کے عمران خان کے بہت سے دن ، مہینے ، سال کنفرم کررہے ہیں۔اگر کوئی گیم پڑجاتی ہے تو پڑجاتی ہے ورنہ اپوزیشن کے لئے مسائل بہت زیادہ ہوجائیں گے۔

  • Kiaa bakwass anchors aor commentators hain ,enn Haram Khoron Koh PTI Kee gov’t say buhaut taqleef Hay kenw kay enn Koh abb koee gahance nahee daltaa, Yeh media Kay blackmalers ,beh last 30years say curropt gov’t say bahatta khory aor vip protocol laytay tahy.

  • ہمارے سیاستدان اپنے ذاتی مفادات ، اپنی دو نمبریاں اور چوریاں بچانے کی خاطر اس حد تک پستی کا شکار ہوچکے ہیں کہ اپنی ریاست، اپنے ملک اور اپنی قوم کیخلاف ہی گھناؤنے اور مکروہ کھیل کھیل رہے ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >