ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہواوہی تمہاراکردینگے،مولانا فضل الرحمان

بڑے بڑے رینک والوں سے خود کو محترم سمجھتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

امیر جمیعت علمائے اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نے استقبالی جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ ہم مخالفین سے نہیں ڈریں گے، ہر ایک سے حساب لیں گے۔ مولانا نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم ملک میں غلاموں والی زندگی بسر کریں۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ریاستی ادارے قانون کو ہاتھ میں لیتے ہیں، یہ آئین کو معطل کرتے ہیں، انکے ہاتھوں آئین مفلوج ہوتا ہے، قانون کی انکی نظر میں کوئی حیثیت نہیں ہے، جو یہ کہیں وہی قانون، اگر اسی طرح ہم نے زندہ رہنا تھا تو پھر آزادی کی تحریکیں کیوں چلائیں؟اسی لئے چلائی تھیں کہ آمرانہ سوچ کو قبول نہیں کریں گے۔

مولانا نے مزید کہا کہ پاکستان میرا گھر ہے، پاکستان میری ریاست ہے، میں تمہیں پاکستان کا وارث نہیں سمجھتا، تم مجھے چھوٹی چھوٹی گرفتاریوں سے ڈرارہے ہو؟تم امریکہ کی کٹھ پتلی ہو، ہم لڑائی نہیں چاہتے

جے یو آئی (ف) کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے جس گھاٹ کا پانی پیا ہے وہ غلامی کو قبول نہیں کر سکتا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ وہ ریاست میں ایک آزاد شہری اور محترم کی حیثیت سے زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ وہ خود کو بڑے بڑے عہدوں پر فائز اور بڑے رینکوں کے حامل افسران سے بھی خود کو محترم سمجھتے ہیں۔

مولانا فضل الرحمان نے اداروں کو تنبیہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ سب سیدھے ہو جائیں کیونکہ وہ تو پہلے سے سیدھے راستے پر ہیں۔

انہوں نے للکارتے ہوئے یہ بھی کہا کہ ہمارے ساتھ بگڑنے کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ اگر ہم بگڑ گئے تو امریکہ کا جو حال افغانستان میں ہوا ہے وہی حال تمہارا یہاں کر دیں گے۔

  • Khanzeer bhi mulk ke idaaro ko dhamka raha he apni haramkhori chuppane kelie?
    Aur afghanistan ki dhamki ye army ko laga raha he?
    Jiss kutte pille ki corruption pakrhi jati he wo army ke khilaaf bhonkna shuro kar deta he aur apna aap zahir kar deta he ke uska kya agenda he.
    Iss ke maut ka waqt qareeb a a gaya he. Geedarh ki jab maut aati he to to wo sheher ka rukh karta he.
    Iski itni hesiyat aur auqaat hi nahi. Jail jae ga mota khanzeer.

  • wow riyasat k andar riyasat,, her koi iss mulk mein apne aap ko qanoon se ooper samjhta hai, thank You Pervez musharraf and Establishment aap ne MMA banwai aap ne iss saanp ko paala aur ab ye aap ko he dasne per ba-zid hai, hamari establishment ko b apna qibla darust karna pare ga, ye molana diesel nahi bol raha wo establishment k log bol rahe hein jinho ne iss 2 number molvi ko itna powerfull bnaa dia, please Army walo ab saanpo ko paalna bund ker do, iss mulk ko honest muhib e watan logo k haatho taraqqi karne do, aap log kabhi nawaz sharif, kabhi shahbaz sharif, kabhi BB, kabhi zardari, kabhi asfand yar wali, kabhi diesel, kabhi altaf hussain ko support karte ho aur watan e aziz ke bhaag dor in k hawale karte ho,, please watan e aziz ka rape karna bund kar do,,

  • By equating his pathetic predicament to the situation of the US army in Afghanistan and Taliban, he is clearly calling for a civil war.

    This lot is nothing but agents of chaos who would go to any length, even destruction of Pakistan, to protect their ill-gotten wealth & interests.

  • مقتدر حلقوں کی جانب سے اسکی تشریف پر اتنے چھتر پڑنے چاہئیں کہ ایک بار تو اسکی ساری اکڑ گ کے راستے بہتی نظر آنے لگے

  • Now this wrong number is getting out of hand, bring him to account for the corruption he did let him pay for it & then asked him about his traitorous yammering he is doing every day from the day his entry is forbidden from NA assembly…

  • یہ حرام خور دین فروش مذہب فروش فرقہ فروش اسلام فروش ایک بار پھر معصوم عوام کو دین کے نام پر اپنے ذاتی مفادات کے لئے استمعال کر رہا ھے عوام اب اس دین فروش مذہب فروش فرقہ فروش اسلام فروش خبیث شیطان کی باتوں میں نہ آئیں گے

  • بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔یہ ہے ہی دہشت گرد۔مشرف نے 03 سیٹ سے 63 سیٹ دے کر اس کا دماغ خراب کیا۔اسٹیبلشمنٹ کا ہر پیاسی اس کو ہی للکارتا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >