ملک سے بھاگنے کے عارف حمید بھٹی کے دعوے پر زلفی بخاری سامنے آگئے

عارف حمید بھٹی کا زلفی بخاری سے متعلق ملک سے بھاگنے کا دعویٰ ۔۔زلفی بخاری نے جواب دیدیا۔

کچھ روز قبل نجی ٹی وی چینل کے صحافی عارف حمید بھٹی نے زلفی بخاری کے ملک سے فرار ہونے سے متعلق دعویٰ کیا تو زلفی بخاری منظر عام پر آگئے کابینہ میٹنگ کی تصاویر شئیر کردیں ۔۔

زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ میں فیملی کے ساتھ 10 دن کے وقفے کے بعد واپس اسلام آباد آگیا ہوں ،جس سے چند افراد کو مایوسی ہوئی۔

زلفی بخاری نے مزید کہا کہ اب جو لوگ نیشنل ٹی وی پر بیٹھ کر جعلی خبریں پھیلاتے ہیں کہ میں فرار ہوگیا ہوں ، کیا وہ اپنے صریح جھوٹ کا اعتراف کریں گے یا کیا وہ اپنے آپکو اور اپنے قابل احترام پیشے کو پامال کرتے رہیں گے؟

خیال رہے کہ کچھ دن پہلے عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا تھا کہ زلفی بخاری فرار ہوچکا ہے ۔ ابھی جلسے شروع نہیں ھوئے اور ای سی ایل میں نام آنے کی وجہ سے زلفی بخاری بھاگ چکا ہے۔

عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کرتے ہوئے مزید کہا تھا کہ 2 مشیروں کے بھی جلد ملک چھوڑنے کی اطلاعات ہیں ایک وفاقی وزیر نے اپنی ساری فیملی کو ملک سے باہر بھیج دیا ہےابھی حالات نے صرف کروٹ لی ہے، پاؤں کے نیچے سے زمین کھسکنا شروع ہو گئی ہے۔

  • لیکن اس عارف بھٹی کو کوئی شرم نہیں آئے گی کہ معافی مانگیں مجھ سے بونگی بج گئی تھی اسی طرح اب میڈیا پر اپوزیشن سے پیسا لے کر کئی ان کی نوکریاں کریں گیں وہ وہ بونگیا ماریں جائیں اور غلط ثابت ہونے پر کوئی شرم حیا غیرت نہیں ۔۔ یہ ہے میڈیا کی آزادی مادر پدر آزاد کرو جسے جو چاہیے کرے مرضی کریں اور ہمیں کوئی نہ پو چھے یہ ملک ہے کہ جنگل جس میں جو جانور جس کو چاہے پر جائے افسوس ہے اس میڈیا کی آزادی پر ۔۔۔۔۔۔

  • This low life Village Idiot Arif Bhatti….smells like Tatti.
    Always spread "Fake News”….because there are no laws in Pakistan to punish Fake News manufacturers like Rauf KLasra, Hamid Mir Jafar, Asma Shirazi, Talat Hossain, Saleem Safi…etc.

  • یہ بیغرت بیشرم صحافیوں کا ٹولہ نہ جانے آپنے آپ کو کیا سمجھتا ھے افسوس کہ غیرت اور شرم و حیاء دکانوں پر نہیں بکتی ورنہ عوام ان ٹی وی چینلز کے بیغرتوں بیشرموں کو بھی خرید کر دے دیتے۔

  • He had been consistently sharing his activities/foreign meetings on twitter when media was spreading news that he had run away.
    Pak media can be easily manipulated due to its "bhair Chaal”. It is quick to spread rumors started by some low-level bureaucrat or some opposition sympathizer. Propaganda against zulfi was, as usual, baseless.

  • There should be someone to make these bastards accountable for such statements?? do we have that someone OR its just tom & jerry game for this government should take strict measures to stop these media goons from such statements…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >