ایازصادق کو ابھی نندن کی طرح بھارت بھیج دیا جائے،فیصل واوڈا

ایاز صادق کے متنازع بیان کے بعد تنقید کا سلسلہ جاری ہے،وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈ بھی میدان میں آگئے، کہا سازش کے تحت نواز، مریم کی ہدایت پر ایازصادق نے بات کی، ایاز صادق نے جو کیا انہیں ابھی نندن کی طرح بھارت بھیج دیا جائے،

فیصل واوڈا نے مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے کہا 7 ستمبر کے بعد پاک افواج کےخلاف باتیں شروع کی گئیں، پھرعدلیہ اوراردو زبان کو برابھلاکہاگیا، بیٹی کی دھمکیاں اور بلوچستان کی آزادی پر زبان پھسل جانا، یہ بیانیہ بھارت کا ہے،لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے، سیکریٹ ایکٹ کے تحت رازفاش کرنے پر سزائے موت یاکورٹ مارشل ہے۔

فیصل واڈا نے مطالبہ کیا کہ ایم کیوایم لندن کی طرح اس پارٹی پر بھی پابندی لگائی جائے، انہوں نے اپنی کابینہ میں بھی آوازاٹھانے کا اعلان کردیا،

فیصل واڈا نے مزید کہا کہ یہ معاملہ معافی ، فوج یا عدلیہ کوبدنام کرنے کا نہیں رہاہے، یہ پاکستانی قوم اور پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، بقاکی جنگ میں جس طرح فوجی جوان شہادتیں دیتےہیں،نہ معافی ہوگی نہ تلافی ہوگی،ان کالیڈربھگوڑا ہے، سازش کے تحت نواز، مریم کی ہدایت پر ایازصادق نے بات کی، بھارت کےاوربھی جہاز گرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہ سب سازش کےتحت ہوا، نہ مریم کا بیانیہ آیا نہ نوازشریف کا جبکہ گستاخانہ خاکوں پر بھی ان کاکوئی بیان نہیں آیا۔

فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ نواز شریف گڑگڑا رہا ہے میری چوری نہ پکڑو، سیاست کرنے دو، منگل کو آپ کو کابینہ کے بعد بہت ساری ایسی خبریں ملیں گی، ایازصادق نے جو کیا انہیں ابھی نندن کی طرح بھارت بھیج دیا جائے۔

فیصل واڈا نے مزید کہا کہ پاکستان سے پیار کرنے والے جماعتیں پی ڈی ایم سےالگ ہوجائیں گے، جو بھارتی بیانیہ لے کر بیٹھے ہیں، ان کے ساتھ ملک احتساب کرے گا، اگراب ہم کھڑے نہیں ہوئے تو یہ ملک دشمنی ہوگی،کوئی مفاہمت، این آر او، معافی نہیں ہوگی اب صرف سزا ہوگی، خرم دستگیرمیں ہمت ہےتوجوبھی بات ہے اسے سامنے لائیں ، بھارت کو کہتا ہوں آؤ پہلے دو گرائے تھے اب 200 گرائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک ٹاک شو میں فیصل واڈا نے مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداروں کی عزت کریں۔ ایک طرف تو آپ کہتے ہیں کہ ہم فوج سے ڈیل نہیں کریں گے اور دوسری طرف فوج سے ہی چھپ چھپ کر مل رہے ہیں۔

فیصل واڈا نے مزید کہا تھا کہ انہوں نے اور فوادچوہدری نے نوازشریف کی بیرون ملک جانے کی کھل کر مخالفت کی تھی۔

    • اور گشتی کے بچے خرم دستگیر کے حرام زادے باپ اور خرم دستگیر دونوں کی تنظیم سازی کر کے جو اسکی قوم کنجر غلام دستگیر کنجر کے قومی راز اس حرام زادے کے پاس ہیں وہ بھی معلوم کرنے ہیں کہ حرام زادے جعلی خاں غلام دستگیر کنجر نے کس کس کو اپنی بیوی کی خدمت کے واسطے بلایا تھا اور اس قومی راز کے نتیجے میں یہٗ حرام کا نطفہ خرمٗ دستگیر پیدا ہوا وہ اس کی قوم کنجر کا قومی راز معلوم کرنے کی ضرورت ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >