”عرب ملک، امریکہ کیساتھ ملکرعمران حکومت کا تختہ الٹانے کی تیاریاں“

امریکہ کی سرپرستی میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے، عمران خان کو ہٹا کر ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جارہی ہے، فروری کے آخر میں ۔۔ ہارون الرشید کا انکشاف

اپنے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ عمران خان حکومت کو ہٹانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ امریکی سرپرستی میں بنایا گیاجس پر جوبائیڈن کے دور میں عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

ہارون رشید کے مطابق منصوبے میں ایک سپر پاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے ۔یہ عرب ملک وہی ہے جس کے سفیر کچھ دن پہلے وزیراعظم سے ملے تھے۔

ہارون رشید نے منصوبے کے مقاصد بتاتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان کو دوست ملک چین کے بلاک میں جانے سے روکنا ہے ،منصوبے کے تحت پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کی جائے گی اور خطے میں بھارت کی بالادستی کو یقینی بنانا ہے ۔

دعویٰ کرتے ہوئے سینئر صحافی نے مزید کہا کہ ایک ٹیکنو کریٹس کی حکومت بنا دی جائیگی،وزیر اعظم کا نام تجویز کردیا گیا ،حسین ہارون کو وزیر اعظم بنانے کا منصوبہ ہے ،یہ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفیر رہے ہیں،انہیں نوازشریف کی تائید بھی حاصل ہے اور سب سے زیادہ مولانا فضل الرحمان کی جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں کو وسائل مہیا اور ٹاسک دے دیا گیا ہے ۔

ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ فروری کے آخر میں اسلا م آباد میں مظاہرہ ہوگا،اس میں این جی ا وز سے مد د حاصل کرنے کی کوشش کی جائیگی،یہ اتحاد جمعیت علمائے اسلام ،ن لیگ ، سول سوسائٹی کے لبرل ایلیمنٹ پر مشتمل ہوگا۔

ہارون رشید کا مزید کہنا تھا کہ آپ سوشل میڈیا پر ایک طوفان دیکھیں گے ،الیکشن کمیشن کا ہنگامہ اس کی ایک تمہید ہے ،اصل ہنگامے بعد میں ہونگے ،ریاستی اداروں میں نقب لگا کر ان کی مدد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی،یہ منصوبہ کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا،یہ پاکستانی عوام کی امنگوں کیخلاف ہے ،

سینئر صحافی کا مزید کہنا تھا کہ آپکا کیا خیال ہے کہ عمران خان یہ منصوبہ کامیاب ہونے دے گا؟ عمران خان ڈٹ کر کھڑا رہنےو الا آدمی ہے۔ اس وقت ملک میں سارے ادارے ایک پیج پر ہیں،جب تک فوج اس منصوبے میں شریک نہ ہو، یہ پروان نہیں چڑھ سکتا۔ ا

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان وزیر اعظم بن سکتے ہیں اور نہ حسین ہارون اور نہ ہی مریم یا بلاول بن سکتے ہیں،یہ ملک بھارت کی گود میں نہیں جائیگا ،پاکستان چین کے ساتھ اپنے تعلقات ختم نہیں کرے گا۔

    • آخری دو پیراگراف بھی پڑھ لے۔ بابا کہہ رہا ہے یہ ایک منصوبہ ہے اور کوئی منصوبہ بھی فوج کے بغیر کامیاب نہیں ہو سکتا اور فوج اسوقت حکومت کیساتھ ہے۔۔

  • chahey koi mane ya na mane.. Pakistan kisi aik country ka ghulaam nahi raha, bul k bohat c countries ka ghulaam raha hai aur ab tak hai,, so ghulaamo mein agar koi sir uthaa le ya bagawat ker le to phir uss ghulaam ke khair nahi hoti,, yehi haal Imran Khan ka aur majooda COAS ka hai, jo ab ghulamo qabool karne se inkari hein,, aur ye baat aaqaao ko pasand nahi aa rahi,, aur jo pehle se majood ghulaam hukmaran thay wo pehle se he iss baaghi ghulaam se tung hein wo zahir hai jo ziada loyal ghulaam ho ga wo aaqa k b ziada qareeb ho ga,, aur aaqa ussi ghulaam ko Chd bnaa k rakhe ga,, simple..

  • جرنیلو کو ساتھ ملائے بغیر ایسا کوئی بھی شیطانی منصوبہ کامیاب نہیں ہو سکتا کچھ بھی نہیں ممکنُ لیکنُ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب جرنیلوں کے بغیر ایسا ممکن۔ ہی۔ نہیں تو

    کیا یہ جرنیل پاکستان کے دشمن ہیں جو یہ عمران خان کا ہٹا کر دوبارہ کسی کرپٹ حرام خور اور چور فراڈیئے سزا یافتہ یا امرتسری دلے ہاراں والے آ زمو دہ حرام زادے یا زادی کو کو لاکر مودی کے ناجائیز نطفوں گشتی زادوں اور ہماری پاکستان کی فوج پر بھونک کر روزانہ ہمارے مجاہدوں ،غازیوں ،افسروں جوانوں شہیدوں کی توہین کرنے والے خنزیری نسل کے کتوں کو لا کر ملک دشمنی کریں گے

    میرے خیال میں ان میں کو ئی بھی جنرل منیرے کنجر رحیم خانی کے بروتھل کی پیدا وار نہیں ان میں سےکسی بھی جنرل کی بیوی اور سالیاں دوبئی کے محل میں خاص خدمات کے واسطے نہیں گئیں اور انہی خاص خدمات کے عوض اس جنرل کی ناجائیز پروموشن ہوئی ہو بظاہر تو ابھی تک یہ سارے جرنیل میرٹ پر بنے ہوئے لگ رہے ہیں اور کوئی بھی اپنے سالے کے بروتھل کی پیداوار نہیں
    لیکن
    اگر ان میں کوئی ایسا ملک دشمن اور لعنتی جنرل یا جج نکل بھی آ یا جو اگر موجودہ حکومت کو کسی بہانے ہٹا کر دوبارہ منیرے کنجر کے بروتھل والی حکومت یا اسی کرپٹ خاندان کا تسلسل دوبارہ لانے کی حرامُزدگی اور ملک دشمنی کا سوچ بھی رہا ہے تو اس سے بڑا حرام زادہ اور بیوقوف جاہل اور گدھے کا بچہ کوئی نہیں ہو سکتا
    اب اکیسویں صدی ہے جنرل ضیا کا دور نہیں کہ وہ کسی بھی ۔۔۔زادے۔ جاہل اور امرتسری کنجر دلے ہاراں والے بھڑوے کے کسی بھی کرپٹ بندے یا بندی کو دوبارہ لاکر یا کسی کرپٹ مولوی نما شیطان مردود کو کسی بھی صورت میں مسلط کر دے گا
    تو اس بندےسے بڑا جاہل ملک دشمن کرپشن کا حمائیتی کوئی نہیں اور اپنے ہاتھ سے اپنی اور اپنے خاندان کی کتے والی موت مرنے کا انتظام کرنے والا ہی کوئی ایسا ہوگا پھر ایسی کسی حرامُ زدگی کے نتیجے میں جو چین ری ایکشن ہوگا اس کو کسی کا باپ بھی کنٹرول نہیں کر سکے گا
    اور پھر نتیجے میں کوئی محب وطن کرنل قزافی یا میجر عیدی امین یا۔ کوئی بریگیڈئیر ایکس وائی زیڈ ہی کمان کرے گا اور کرپشن ختم کر کے ملک بچائے گا اور کرپشن کرنے والے ججوں جرنیلوں اور کرپٹ ٹبروں کو پھانسی لگا کر احتساب کو منطقی انجام تک پہنچائے گا بہت سے بریگیڈیئر ،کرنل ،میجر ،کیپٹن اور جوان ممتاز قادری پیدا ہو جائیں گے
    جو پھر اس ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے واسطے ہر اس خنزیر کے بچے کو ختم کردیں گے جو کرپشن ختم نہیں ہونے دیتا چاہے کوئی جج ہے جرنیل ہے میڈیا اونر ہے صحافی یا کوئی حکومتی یا اپوزیشن یا شیطان نطفہ حرام مولوی
    اب اس کرپشن کرپشن کے کھیل کا خاتمہ ہو نا ہی ہے
    اس ملک نے انشاللہ ترقی کرنی ہی ہے اور اب ہر کرپٹ کا خاتمہ ہونا ہی ہے چاہے وہ موجودہ سیٹ اپ میں ہوا یا ان سب کو جہنم رسید کرکے نئے کسی سیٹ اپ میں ہوا اس ملک نے انشاللہ سلامت رہنا ہے اور کرپشن کی لعنت اور کرپٹ لوگوں ختم کر کے ہی سلامت رہنا ہے
    اب اور کوئی کھیل تماشہ انڈین سپانسرڈ ۔امریکہ سعودیہ سپانسرڈ حرام زدگی نہیں چلے گی کوئی ایسی ملک دشمنی نہیں چلے گی اب کرپشن کے مقابلے میں بائیس کروڑ عوام ہونگے

    انشا اللہ یہ ملک تا قیامت سلامت رہے گا اس کے بد خواہ کرپشن کے سپانسرڈ کتے اور سور کی موت مارے جائیں گے
    انشا اللہ


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >