محمود خان اچکزئی پی ڈی ایم کے جلسوں میں انتشار پھیلانے کی روش سے باز نہ آئے
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی پی ڈی ایم کے جلسوں میں انتشار پھیلانے سے باز نہ آئے اور انہوں نے اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کے احتجاجی مظاہرین کو سرکاری املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے لوٹ مار پر اکسانے کی کوشش کی۔
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا پی ڈی ایم کہ جلسے میں شریک مظاہرین کو لوٹ مار پر اکساتے ہوئے کہنا تھا کہ فضل الرحمان فتویٰ دیں کہ بھوک میں سرکاری گوداموں کو لوٹ لیا جائے، کیونکہ یہ حکومت غریبوں کے منہ سے روٹی کا نوالہ چھین سکتی ہے دے نہیں سکتی۔
بعد ازاں محمود خان اچکزئی کے اشتعال دلانے والے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھا کہ آج ایک بار پھر عوام نے پی ڈی ایم کے مسترد شدہ ٹولے کو مسترد کر دیا ہے، جس کی مثال آج کا پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے ہونے والا احتجاجی جلسہ ہے۔
معاون خصوصی طاہر اشرفی کا پی ڈی ایم کے سربراہ فضل الرحمن کی جانب سے جلسے کے دوران دیے گئے فتوے پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو فضل الرحمن نے آج سٹیج پر کھڑے ہو کر فتوے دیے ہیں پہلے وہ خود تو ان کا جواب دیں، جو پارلیمنٹ کے اندر صوفی محمد کے فتووں پر شدید تنقید کرتا تھا اور کہتا تھا کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی کیوں نہیں ہوتی؟
یاد رہے کہ اس سے قبل بھی محمود خان اچکزئی پی ڈی ایم کے 13 دسمبر 2020 کو لاہور میں مینار پاکستان کے مقام پر ہونے والے جلسے کے دوران خطاب کرتے ہوئے لاہوریوں کی توہین کرتے ہوئے کہا تھا کہ لاہوریوں نے انگریزوں کا ساتھ دیتے ہوئے افغانستان کو فتح کرنے کی کوشش کی تھی۔
ye PDM asal mein foreign tools ko aik platform provide karti hai.. inka sir brutally kochal do
Achakzi is nobody in politics. He doesn’t have any relevance. But now a days he became more vocal & brave.
He is a double agent of NDA & RAW…like Diesel.
افغانی گشتی کی اولاد حرامی اچکا کتے اور سور کی دوغلی نسل سے ہے اس لعنتی اچکے کا سانپ کی طرح لوٹنا پوٹنا سمجھ آ سکتا ہے اس افغانی زہریلے ناگ کا پھن کچلنے کا وقت آ گیا ہے
Why this traitor and others has not been arrested from their last anti Pakistan statements ?
Are these all above the law?
🔥🔥😡😡
bahi jinkay peechay national aur inernational establishment ho, unhayn koi hath nhi laga sakta… meray ya app jesa koi internet bhi zara si tanqeed karday tou doosray din ya court ka summan aajta hay ya banda missing persons wali list mayn chala jata hay…
Bhai ye log Sab Kuch Kar saktey Hain
Inka koi Kuch bigar Nahi Sakta
Broad sheet Ka Faisal path lain
انڈیا میں اک لڑکی جلوس میں پاکستان کا نعرہ لگاتی ہیے تو انڈین خکومت غدداری کا پرچہ دیتی ہیے پاکستان بھی غدداری کا پرچہ دے کر ان بیچودو بلوچوں کو جیل میں ڈالےاگر ان بیچودوں کو جو اسلام آباد کراچی کوئٹہ میں ان غدداروں کے خق میں جلوس نکالتے ہیں اور فیس بک پر اپلوڈ کرکے ہیں ان غدروں کو خکومت نیں پکڑتی تو ہمارے جوان شہید ہوتے رہیں گے
اس بےغیرت کا گھر کیوں نہ لوٹ لیں جہاں حرام کا مال اکھٹا کیا ہوا ہے
They all want anarchy because they know they are nothing Politically.
Ghuddar surhud purr nahee humarae ghurr mein baethaa hae. Koiee khanoon nahee iskoe phansi daenae kaa. Unbeleivable ghuddaree
Our govt is on snooze mode for such bullshit… wait do we have a govt -_O
نیازی نے بھی بہت کچھ کہا تھا،2014 میں