ن لیگ کے ٹکٹ کے بدلے تحریک انصاف کے 12 ایم این ایز گیلانی کو ووٹ دینے کو تیار؟
ن لیگ کا ٹکٹ دیں گے تو ووٹ آپ کا۔۔ تحریک انصاف کے 12 ایم این ایز نے ٹکٹ کے بدلے ن لیگ کو یوسف رضاگیلانی کو ووٹ دینے کی پیشکش کردی، نجی ٹی وی کا دعویٰ
نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے 12 ایم این ایز نے ٹکٹ کے بدلے ن لیگ کو یوسف رضاگیلانی کو ووٹ دینے کی پیشکش کردی، اس کا انکشاف گزشتہ روز یوسف رضاگیلانی نے مریم نواز سے ملاقات کے دوران کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاتی امراء میں مریم نواز سے ملاقات کے دوران یوسف رضاگیلانی نے انکشاف کیا کہ تحریک انصاف کے 12 ایم این ایز بھی ہمیں ووٹ دینا چاہتے ہیں لیکن ہمیں مسلم لیگ ن یقین دہانی کرائے کہ ہمیں اگلے الیکشن میں ن لیگ کا ٹکٹ دیا جائے گا۔
یوسف رضاگیلانی نے مریم نواز سے کہا کہ آپ کچھ نرمی دکھائیں، ان ایم این ایز سے بات کریں تو ہم باآسانی اسلام آباد کی سیٹ جیت جائیں گے
جس پر مریم نواز نے کہا کہ آپ ہمارے متفقہ امیدوار ہیں، ہم آپکے لئے بھرپور کوشش کریں گے ۔
نجی چینل کے رپورٹر نعیم اشرف بٹ کے مطابق مریم نواز نے کوئی حامی نہیں بھری لیکن یہ کہا کہ ہم آپکا ساتھ دیں گے۔
اس موقع پر بلاول نے کہا کہ پہلے بجٹ یا ایف اے ٹی ایف اجلاس میں ہمارے ایم این ایز کو اسٹیبلشمنٹ کے فون آتے تھے اور وہ ہمیں بتاتے تھے لیکن یہ پہلی بار ہے کہ سینٹ الیکشن میں اس قسم کی شکایت نہیں آئی۔
بلاول نے مریم نواز کو یقین دہانی کرائی کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے، ہمیں بھرپور الیکشن لڑنا چاہئے، ہم جیت گئے تو حکومت کیلئے مشکلات ہوں گی۔
what a joke, PMLN will give ticket to 12 pti members for PPP candidate gilani, who knows in next elections, they will start slogan again Zardari Niazii bhai bhai.
khan sab do n die ka masla hai.. in zameer farosho ko moo tor jawab do Warna pir ap ko kabi chance nahi mile ga. ap is senate elections ko apni last innings samaj kar kelein.
Khan sahib ny khud punjab mai senate ki seats pr muk muka kiya k paisy na deny pry….waisy maza a jana abhi neutral wala bahana aur jb pdm senate election har jaye gi aur establishment ka rona kiya jaye ga
Then Noon will be total looser. They will give Noon ticket to buy MNA to elect Peoples’s Party candidate as Senator later chairman of senate. What noon got???
Hahahahaha
Instead of worry about PMLN , the PTI should watch its own backyard. There are lot of bought out lotas who are ready to change the train at the first sign of wind change. And as you know, this lota bus has unwanted passengers forced to sit and travel in a bus which has no direction . Bongi Khan screwed up big time . It is payback time .
Speculation, conspiracy, wishes, desires….than comes reality.
کوئی پاگل کا پتر ہوگا جو ن-لیک کے ٹکٹ کے لیے مرا جا رہا ہوگا۔۔۔ اور ایک ٹکٹ کا 12 بندے کیا کرینگے؟
نسواری بھائ ، گھر کی منجوں کو چیک کرلینا ۔ کل پشوری ٹیکہ لگا کر دودھ نکالا ہے ، اور ھاں ، یہ ٹکٹوں کی اچھی کہی ، آئیندہ انتخابات میں پی ٹی آئ ایک خریدو چار فری کے حساب سے ٹکٹ دیتی نظر آئے گی ۔ اور ساتھ میں چپراسی مفت ۔ ۔
ہر کوئی نواز شریف کے مج کیطرح نہیں ہوتا جو 4 مہینوں بعد بچہ دے دیتی ہے۔۔
تو جا کے گوبر سے آپلے بنا بیشرم انسان۔۔
اسکا مطبل ہے نسواری بھائ اپنی منج کو چیک کرکے مطمئین ہیں ۔ دیکھ بھائ نسواری ، نسوار کھانے سے پہلے تیری چار منجیں تھیں ۔ دو نسوار میں گم ہوگئیں اور تیسری کو گجر بھگا کے لے گیا ۔ لیکن تیری ذمہ داری ابھی بھی چار منجوں کی ہے ۔ تو ایک کو دیکھ دیکھ کر خوش ہو رہا ہے ۔