الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے، مریم نواز

الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے تم نے چوری کی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ "الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج کرنا ثابت کرتا ہے کہ تم نے چوری کی ہے”

مریم نواز کا ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں اشاروں میں وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ "ووٹ چوری میں ملوث افسران کو بچانا ثابت کرتا ہے کہ چوری تمہارے کہنے پر کی گئی”

 

نون لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ "دوبارہ الیکشن سے فرار ثابت کرتا ہے کہ تم جانتے ہو عوام تمہاری ضمانتیں ضبط کرائے گی! ان شاء اللہ، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے!”

  • Election commission votes chory karney main Sub say baraa plmn Kaa kehlari hay. Pakistan Kay curropt politicians Kaa Sub baraa Bapp election commission Sari umer Awam Kaa vote chory Kar Kay curropt politicians Koh asambliyoin main lataa rahaa hay.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >