ایک بار ساز باز کر کے آ گئےمگرعمران خان کا اب دوبارہ کوئی چانس نہیں،مریم نواز

جاتی عمرہ میں اپنی رہائش گاہ کے باہر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے منتخب ارکان بھی اب اپنی پارٹی کو پسند نہیں کرتے، سینیٹ الیکشن کے دوران ان کے ارکان اسمبلی پی ٹی آئی کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ہیں۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ عمران خان کی کارکرگردگی سے ان کے ووٹ بینک پر منفی اثر پڑا ہے، ارکان اسمبلی کو سمجھ آ چکی ہے کہ اب ان کو ووٹ دینے کا مطلب ووٹ چور کو جتوانا ہے۔ وہ ایک بار تو ساز باز کر کے حکومت میں آ گئے مگر اب دوبارہ عمران خان کا کوئی چانس نہیں ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے دوران ہر صوبے سے پی ٹی آئی ارکان بغاوت کا علم بلند کر رہے ہیں۔ وہ اپنے لیے محفوظ راستوں کی تلاش میں ہیں۔ دھاندلی کے باوجود حکومت ڈسکہ کا الیکشن نہیں جیت سکی، اب ایک حلقہ کھلا تو ساری حقیقت سامنے آگئی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت ڈسکہ میں دوبارہ انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ اس لیے چیلنج کررہی ہے کہ چوری پکڑی گئی ہے، ان کو ڈر ہے کہ پول کھل جائے گی اور پکڑے جانے والے چھوٹے چور بڑے چوروں کا بتا دیں گے، امپائر کو اغوا کرنے کے بعد بھی الیکشن ہار گئے، دوبارہ الیکشن سے پی ٹی آئی کی ضمانت ضبط ہوجائے گی۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ڈی ایم کے لانگ مارچ سے متعلق کہا کہ اس کی تیاریاں بہت جلد شروع ہوں گی اور ہمیں لگتا ہے کہ اس لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہیں آئے گی۔

  • wwho is behind this gandiii crupt oratt who gave her NRO on dawn leak who released her in convicted crimes
    where is our deaf surprem court where is bagart establisment who back up this dirt slugish oraaattt
    i want to know who back up
    i want to know whem state of pakistan knows these mafia gardar sit every where why they not filter them kick them out
    like our electioncommisioner clearly seen he is a mole of nawaz
    they sit in lahore high court they sit in supreme court

    where we pakistni have to go

    shame on all of uu

    QASHMAL another galeezz orattsit in one post and she used power no no case on her
    shame on u all

  • This bitch is still stuck 90’s politics, times have changed now, people don’t go for crap that comes out of their mouth, what people want to hear is manifestos full of future actions and making ordinary man’s life better, creating growth opportunities and improving the economy, future planing,
    These opposition never talk about that, cuz they still think blaming army for everything and cursing government of the time will get her into government again.

    Not happening, this stupid bitch had an opportunity to take her party forward, instead she had taken it down to the ditch.

  • کیوں کیا منیرے کنجر اور نوید مختار نے موجودہ جرنیلوں کی کوئی جج کی طرح کی پورنو فلمُ بنا کر کنجر کیپٹن صفدر قطری سپلائیر اور امرتسری کنجر دلے ہاراں والے ٹبر کے داماد کو دے دی ہے ؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >