اعتماد کا ووٹ لینا عمران خان کی بڑی غلطی؟
اعتماد کا ووٹ لینا عمران خان کی بڑی غلطی؟ عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کرنے والے پکڑے گئے بڑی غلطی کروانے کے پیچھے کون؟ اعتماد کا ووٹ نہ ملنے پر کیا ہوگا؟ سنئے عابد عندلیب کا تبصرہ
صحافی عابد عندلیب نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینا عمران خان کی بڑی غلطی ہوگی ، عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کا بہت غلط مشورہ دیا گیا ہے۔ اگر عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہ ملا تو اسکے بہت خوفناک نتائج ہوں گے
عابد عندلیب کا کہنا تھا کہ یہ غلطی کروانے کے پیچھے عمران خان کے اپنے ہی وہ لوگ ہیں جو عمران خان سے جان چھڑانا چاہتے ہیں۔ ان لوگوں نے عمران خان کے گرد گھیراتنگ کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ عمران خان بہت سخت سٹینڈ لیتے ہیں۔
صحافی نے مزید کہا کہ عمران خان نوازشریف کو باہر جانے نہیں دینا چاہتے تھے لیکن شیخ رشید نے کہا کہ جانے دیں کچھ نہیں ہوگا۔ عمران خان کے ساتھ کام کرنیوالے بعض لوگ ن لیگ کیساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔
پی ڈی ایم جب دھرنوں، الیکشن کمیشن، استعفوں کی دھمکی سے فلاپ ہوئی تو اسلام آباد سینٹ الیکشن کچھ حکومتی لوگوں کو ہی ساتھ ملاکر جیت لیا۔تحریک عدم اعتماد ن لیگ کا منصوبہ تھا لیکن عمران خان نے اپنے ہی خلاف پیش کروادی۔
عابد عندلیب کا مزید کہنا تھا کہ یہی ضمیر فروش جنہوں نے ووٹ بیچا، جب دوسری دفعہ منڈی لگے گی تو یہ دوسری دفعہ بھی بِکنے کو تیار ہوں گے۔اگر انہی لوگوں نے جنہوں نے چھپ کر ووٹ دیا، اعتماد کے ووٹ میں اگر کہہ دیں کہ ہمیں آپ پراعتماد نہیں تو کیا ہوگا؟
جب سامنے نظر آیا ہے کہ ووٹ خریدے گئے ہیں تو آپ کیوں اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت کیوں ہے؟ ان ضمیر فروشوں کا ووٹ کوئی معنی نہیں رکھتا۔اسلئے خان صاحب اپنے فیصلے پر نظرثانی کریں۔
Sahafi, I fucking hate these wankers, they always act like they know it all.
اعتماد کا ووٹ لینا بہت ضروری ھے ورنہ انسان آپنی صلاحیتوں کے مطابق کام نہیں کر سکتا اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد پی ٹی آئی گورنمنٹ کی پالیسیوں اور کارکردگی میں مزید اضافہ یوگا عمران خان نے یہ بہت اچھا فیصلہ کیا ھے
sahi bat hay .. in bagairatoon say aataimad ka vote nahi laina chahiya
یہ صحافی بھائی جذباتی ہوگئے ہیں اس صحافی بھائی کے دل میں پاکستان کا بہت درد ھے کہ جس طرح نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز نے اس ملک کی ھڈیوں تک نوچ ڈالی ہیں
صحافی بھائی جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ھے ہار چور اور اس کے حواریوں کا ٹولہ نمبروں میں جیت کر بھی ہار گیا ھے اور عمران خان کا بیانیہ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کا بیانیہ قوم کا بیانیہ سچ ثابت ہو گیا
جتنے منہ اُتنی باتیں۔۔
ذیادہ سے ذیادہ کیا ہوگا؟
عمران خان کی حکومت جائے گی؟
نا اہل ہو جائے گا؟
نُقصان کس کا ہوگا؟
خان کا؟
یہ اس مُلک و قوم کا نُقصان ہوگا، اور یہ مُلک زرداری اور شریف کی نسلوں کے حوالے ہو جائے گا۔
It is good,bold timely decision of Imran Khan. He has nothing at stake ,fighting against corrupt mafia for us and our generations .This man cant be defeated.
Ok aik naya confused messed upp najoomi sahafees najomi predictions stfkup