سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہ دینےکا فیصلہ

سراج الحق کا وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہ دینےکا فیصلہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دیں گے۔

گوجرانولہ میں میڈیا نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ ان کی جماعت قومی اسمبلی میں عمران خان کو اعتماد کا ووٹ نہیں دے گی۔

مولانا سراج الحق نے مزید کہا کہ حکومت کی کارکردگی مایوس کن رہی ہے، حکومت نے اپنے تین سالہ دور میں کوئی انتخابی اصلاحات پیش نہیں کیں ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر حکومت اپوزیشن کو اعتماد میں لے کر انتخابی اصلاحات کرتی تو کل الیکشن کمیشن کے بارے میں اس طرح عوام کے سامنے رونا نہ پڑتا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت کیوں پڑ رہی ہے سینیٹ انتخابات میں ان کے اپنے لوگوں نے ہی ان پر عدم اعتماد کیا ہے۔

سراج الحق نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی 26 مارچ کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے لانگ مارچ کا حصہ بھی نہیں بنے گی۔

  • ظاہر ہے نسوار فروش منافق زرداری یا نواز جیسے کرپٹ کو اپنی ماں کا خصم بنا کر انکو اعتماد کا ووٹ دے گا جیسے یہ منافق مولوی پہلے بھی دیتا رہا ہے

    • مگر یاد آ یا یہ تو ایمُ اینُ اے ہی نہیں تو اعتماد کا ووٹ بینگن ہے اس کے پاس
      یہ کیا خبر ہے کیا یہ منافق اسلامُفروش نائب فضلو ڈیزل کیا سینیٹر ہوکر ووٹ دے سکتا ہے ؟

    • He is no more Senator but JI has one more which will retire in 3 years. JI has not seat in NA and I think 3 in KPK and unable to elect even a single Senator from KPK despite they fielded 2 or more candidates based on 3 seats.

  • "Siraj-Ul-Haq’s Decision Not To Give A Vote Of Confidence”

    Yes Chacha….we knew, you are always at the wrong end of the history. It explains why your Party is shrinking under your leadership.

  • اپنے لوگوں سے ہاس آیا کہ تم کس کے ووٹ سے سینیٹر بنے تھے؟
    تم نے اور لیاقت بلوچ نے اتنی اچھی پارٹی کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
    اب ۲۰۲۳ میں جماعت اسلامی کے آخری الیکشن ہوں گے

  • ڈیڑھ سال میں برطانیہ جیسے ملک سے ایک بیمارکھوتا ٹھیک نہیں ہوا
    اور یہاں کچھ ……. کہتے ہیں 3 سال میں پورا ملک ٹھیک کر کے دو

  • JI also was siding with the corrupt mafia against open vote in SC hearing. In kay din as a jamaat are over.I really pity this jamaat for the huge losses they have inflicted upon this nation. Dil to kerta hai aur bhee bohat kuch kahoon per yh is kabil bhee naheen.

  • If someone wants to look at how residents of Kufa were during the incident of Karbala, then kindly have a look at certain members of Jamat-e-Islami these days especially after Senate Elections. Also, a number of MQM-P leaders were speaking about sitting with PPP to sort out issues of Urban Sindh (in reality they are playing dumb).

  • امیر الجماعت المفافقین بلکہ سارے جماعتئے تو منافق نہیںُ مگر یہُ فضلو ڈیزل کے بعد پاکستان کا سن سے بڑا منافق ہے یعنی نائب منافق اعظم اسکا گُرو ہمیشہ سے ہی فضلو ڈیزل نطفہ حرام رہا ہے اس بندے نے ہمیشہ کرپٹ لوگوں کا ساتھ دیا ہمیشہ زرداری اور نواز شریف کو سپورٹ کیا مگر اللہ تعالئ نے اسکی ہمیشہ کسی ۔۔۔ والی ہی کیُ۔ اسکی منافقت اور ظاہری اور باطنی طورپر کرپٹ لوگوں کی حمایت کرکے
    اور اس بندے نے جماعت اسلامی کو وہ حشر کرایا جو شائد جماعت کا دشمن بھی نہ کرا سکتا
    بحر حال اس جاہل کی کرنیاں پوری جماعت کو بھگتنا پڑ رہی ہیں اس منافق اعظم دوئم کی وجہ سے جو نقصان جماعت کو پہنچا ہے وہ جماعت کے باقی لیڈروں کو بھی بھگتنا پڑ رہا ہے
    اگر باقی لیڈر بھی اسکی طرح منافق نہیں تو وہ اپنی جماعت پر رحم کھائیں اور مزید تباہ ہونے سے بچائیں ضروری نہیں کہ عمران خان یا پی ٹی آئی۔ کی سپورٹ کریں مگر کمُ ازکمُ نیوٹرل رہیں اور زرداری اور نواز کی کرپشن۔ کو سپورٹ کر کے مونہہ کالا نہ کرائیں اور جماعت کو مزید زلیل ہونے اور ووٹ بینک ختم ہونے سے بچائیں جو اس منافق سراج نے بہت کمُ کر دیا ہے اپنے کرتوتوںُاور فضلو نواز اور زرداری کی حمایت کر کے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >