سینٹ الیکشن: پی ڈی ایم میں اختلافات سراٹھانا شروع ہوگئے

سینٹ الیکشن کے معاملے پر پی ڈی ایم میں اختلافات سر اٹھانے لگے۔۔ پی پی اور جےیوآئی نے خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن کے نتائج اور ن لیگ کے کردار پر تحفظات کا اظہار کردیا

نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں خیبرپختونخوا میں سینٹ الیکشن کے معاملے پر اختلافات بڑح گئے۔ پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام ف نے خیبرپختونخوا سینیٹ الیکشن کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

پیپلزپارٹٰ اور جےیو آئی ف نے خیبرپختونخوا سے ایک سینیٹ نشست ضائع ہونے پر ن لیگ پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ خیبرپختونخوا سے سینیٹ سیٹ ضائع ہونے کی ذمےدار ہے ۔ فرحت اللہ بابر کو شکست پر پیپلزپارٹی ن لیگ پر برہم دکھائی دیتی ہے

اس حوالے سے ذرائع نے یہ بھی کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ن لیگی امیدوار کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیٹ ضائع ہوئی جو تحریک انصاف لے اڑی ، خیبرپختونخوا میں ن لیگ کی وجہ سے پی ڈی ایم کو سینیٹ کی 2نشستیں ملیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگی امیدوار کی وجہ سے پی ڈی ایم امیدواروں کا ووٹ بینک متاثر ہوا، پیپلزپارٹی نے ن لیگ کو سینیٹ الیکشن پر تحفظات سے آگاہ کردیا ہے۔

دوسری جانب مریم نواز نے بھی بلاول سے شکوہ کیا ہے کہ انہوں نے اپنے امیدوار یوسف رضاگیلانی کو ہمارے ووٹ ڈلواکر کامیاب کروالیا لیکن ہماری امیدوار فرزانہ کوثر کو ووٹ نہیں ڈلوائے جو یوسف رضاگیلانی کیلئے خریدے گئے تھے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ بکنے والوں کے نام بتانے پر اصرار کرتی رہی لیکن اصرار کے باوجود انہیں بکنے والوں کے نام نہیں بتائے گئے

  • PPPP 2 bandaro ko use ker k apne liay her terha se faieda uthaa rahi hai,, aur bandroo ko ab tak pata he nahi chala.. gilani senator,, chairman senator gilani,, sindh ke govt chorne per no compromise, jo bhutto aur be nazir ko gaaliya dete they wo mazar per ja k JIAY BHUTTO k naare laga rahe they,, Diesel ko kya mila badle mein?
    L–A..wo b Bilawal ka,,

  • اصل میں یہ خود جانتے ہیں کہ ہم نے کس طرح حرام کے پیسوں سے ووٹ کی خریداری کرکے جعلی جیت حاصل کی ہے اور وہ عوام میں ایکسپوز ہو چکی ہے لہزا اب ان کو سمجھ نہیں ا رہی اور خود ہی پہنچ گئے پی ٹی آئی کے کارکنوں سے جوتیاں کھانے کہ ہمیں مرو شاید اس سے عوام میں کوئی ہمدردی مل جائے

  • فضل الرحمان پاکستان کا وہ واحد لیڈر ہے جو کبھی نہیں "بکا”، ہاں البتہ "کرائے” پر ہمیشہ دستیاب رہتا ہے۔ فضلو کی حثیت واشروم کے ٹوائلٹ رول سی ہے .استعمال کے بعد ٹوائلٹ ٹشوز کو ہمیشہ پھینک دیا جاتا ہے . سچ یہی ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >