ق لیگ نے بلاول بھٹو کو چیئرمین سینٹ کے الیکشن کیلئے حمایت مانگنے پر کیا جواب دیا؟

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہیٰ نے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے پیپلزپارٹی کی حمایت سے انکار کردیا ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ  ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کیلئے نامزد امیدوار یوسف رضا گیلانی کی حمایت کی درخواست کی۔

تاہم مسلم لیگ ق کے رہنماؤں نے حمایت سے معذرت کی  اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے گھر آئے ان کی عزت کرتے ہیں مگر ہم حکومت کے اتحادی ہیں او ر پہلے ہی حکومت کو اس انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کرواچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارا شیوہ نہیں ہے کہ ہم کسی سے ایسے وعدے کریں جو ہمارے اصولوں کے منافی ہوں، ہم حکومت کے اتحادی ہونے کی حیثیت سے سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں بھی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

واضح ہو کہ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کے ساتھ  ملاقات کے دوران بلاول بھٹو نے کہا تھا  کہ سینیٹ میں چیئرمین کے انتخاب میں ق لیگ کی حمایت حاصل کرنے کیلئے چوہدری پرویز الہیٰ کے گھر بھی جاؤں گا۔

  • ہار شو کنجر کسی مجاور کی حرامی سٹ اور نشانی دو دو کروڑ کا جواکھیلنی والی گشتی کا گھر والا اور منشیات فروش کا بھائی حرامی منشیات فروش کا حرامی ابا چور فراڈیا سڑک کے اوپر شیری شیطان کے سینے پر ہاتھ پھیرنے والا کنجر بوجھو تو کون کون ہے

    • Half of the opposition Senators sold out and Voted for Sanjrani. Similar will be repeated again. Don’t worry! Sanjrani will be Chairman Senate once again. Balochistan needs a representation like the other provinces.
      PM(Punjab)
      Sadr(Sindh)
      Speaker(KP)
      Chairman(Balochistan)

  • this is fake news bilawal wanted pdm to form government in punjab with promise of chaudhry parvez elaihi as chief minister.
    pml are not nutters like bilawal who was doing bharwa giri for chor hamza sheriff who were using bilwal
    chaudhry told them give guarantee after 6 months fox hamza will not bring no confidence motion like the sheriff mafia and give us guarantee that after next elections we will be chief minister
    bilawal could offer thenga and this bilawal now doing sheriff family dirty job you are out in punjab and now you want to do coila ki dalali moo kala parega jahil bilawal


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >