شاہد خاقان عباسی کے بیان پر جیالے رہنما ناصر حسین شاہ کا جواب

 شاہد خاقان عباسی کے بیان پر جیالے رہنما ناصر حسین شاہ کا جواب

سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات ناصرحسین شاہ نے بھی مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما شاہد خاقان عباسی کو خدا حافظ کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق ناصرحسین شاہ نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جنرل سیکرٹری شاہد خاقان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کو بھی ہماری طرف سے اللہ حافظ۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بھی متحد رہے ہیں پہلے کبھی ایسا نہیں ہوا۔ جوپالیسی اور ویژن پیپلزپارٹی کا ہے، اس کے تحت پی ڈی ایم کا وجود آیا اورکامیابیاں ملیں۔

ناصرشاہ کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کوگھربھیجنے کے لئے ہم سب کا ساتھ رہنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ معافی کس بات کی؟ مضحکہ خیزباتیں نہ کریں، بلاول کو ذمہ داری سے بات کرنی چاہیے، تماشہ نہ لگائیں، پیپلزپارٹی کوپی ڈی ایم میں رہنا ہے تواپنا اعتماد بحال کرے، بلاول نے جوباتیں کی ہیں اس سے اعتماد بحال نہیں ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا تھا کہ میرا خط پھاڑکرپھینکا گیا ہے تومیرا جواب بھی ہے خدا حافظ۔

  • میں تو اس بو بکرے اور پینٹ اتروا کر اپنی عزت افزائی کرانے والے کی پارٹی کے صدر جعلی رانے اصلی کنجر اور ہوشیار پوری گشتی کی اولاد ثنا اللہ کا بہت احسان مند ہوں اس منشیات فروش کنجر ثنا اللہ جانگلی نے ہی پورے پاکستان کو پہلی بار بتایا تھا کہ نواز شریف کی بیوی اور بیٹی مریم نواز شریف اپنے نوکر اور چوکیدار کیپٹن صفدر اعوان۔ کے ساتھ بد کاری حرام کاری اور زنا کاری کرتی ہیں
    اسی منشیات فروش کنجر ثنا اللہ۔ نے بتایا تھا کہ کیپٹن صفدر اعوان بے غیرت اور قطری سپلائیر اتنا حرامی اور زلیل اور کسی گھٹیا نیچ اور کنجر خاندان کا غلیظ نطفہ ہے کہ وہ بیک وقت مریم نواز شریف اور اسکی ماں کے ساتھ ڈبل شفٹ لگاتا ہے
    اور اس بات کی سچائی جاننے کے واسطے کسی راکٹ سائینس کی ضرورت نہیں اگر اس منشیات فروش ثنا اللہ جعلی رانے اصلی کنجر کی یہ بات جھوٹ ہوتی تو یہ جیل میں ہوتا کبھی بھی مریم نوازشریف کی پارٹی کا پنجاب کا صدر اور وزیر قانون نہ ہوتا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >