جہانگیر ترین کے مبینہ فارورڈ بلاک پر مریم نواز خوش؟مریم نواز نے کیا پیشگوئی کی تھی؟

جہانگیر ترین اور تحریک انصاف کی حکومت کے مابین بڑھتی دوریوں نے اپوزیشن اور بالخصوص مسلم لیگ (ن) کو کھل کر بولنے کا موقع فراہم کر دیا ہے۔

موجودہ سیاسی رسہ کشی پر طنز کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ دعویٰ کر ہی ہیں کہ یہ زبردستی کی شادی (حکومت) زیادہ دیر تک نہیں چلے گی۔

اس ویڈیو میں مریم نواز marriage of convenience (سہولت کیلئے کی گئی شادی) کا ذکر کرتی ہیں اور سٹیج پر موجود سینئر لیگی رہنما سے اس کا مطلب بھی پوچھتی ہیں اور اس کے بعد کہتی ہیں کہ اگر اس زبردستی کی شادی کا بیچ چوراہے بھانڈا نہ پھوٹا تو میرا نام مریم نواز نہیں۔

اپنی ایک دوسری ٹوئٹ میں مریم نواز حکومت کے ان مشکلات کا شکار ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے قرآنی آیات بھی شیئر کرتی ہیں۔

اس ٹوئٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر نے کہا کہ ظلم و ستم کرنے والے ٹوٹ گئے ، ظلم و ستم سہنے والے نہیں ٹوٹ سکے۔

انہوں نے کہا مسلم لیگ ن اپوزیشن میں رہ کر بھی نہیں ٹوٹی۔ جابر حکمران حکومت میں اور ایک پیج پر رہ کر بھی ٹوٹ گئے۔ الحمداللہ مسلم لیگ تو نہیں ٹوٹی، توڑنے والے ٹوٹ گئے! دیکھو میرے رب کے کام!

قرآنی آیات کو سیاسی تناظر میں شیئر کرنے پر بھی مریم نواز کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ صحافی ملیحہ ہاشمی نے کہا کہ مجھے لگا تھا کہ آپ قرآنی آیات شیئر کر کے فلسطینی لوگوں سے اظہار یکجہتی کرنے جا رہی ہیں مگر نہیں۔

  • اسکی ایک اور پیشنگوئی بھی ٹھیک ثابت ہوئی تھی کہ: ‘ہاہاہا پی ڈی ایم میں لڑائی ہوگئی’۔

    لیکن حکومت کے خاتمے بارے ہزاروں پیشنگوئیاں غلط ثابت ہو چکی ہیں۔۔۔

  • نوید مختار جرنیل کا باپ اور مشہور کنجر چودری منیر رحیم یار خان والا جو کہ دوبئی والوںُ کا پمپ ہے یہ نوید مختار اور چودری منیر کنجر دونوں شاید ہمُ زلف ہیں
    ہر کام میں پارٹنر ہیں اورلفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نوید مختار نے اپنے فرنٹ مین باپ مختار اور چودری منیر کنجر کے ساتھ مل کر صرف ایک اسلام آباد ائیر پورٹ کے صرف ایک منصوبے میں دس ارب روپے اس غریب عوام کے کھا لئے اس جیسے نجانے کتنے کیسز ہونگے جس میں چودری منیر کنجر نے نوید مختار کے فرنٹ مین باپ سے مل کر اس غریب عوام کا اربوں روپیہ کھایا ہوگا
    اور اب وہ چودری منیر کنجر قطریوں کے دلے اور سپلائیر کیپٹن صفدر اور مریم صفدر کا سمدھی بن گیا ہے اور اب نوید مختار اپنے شیطانی دماغ سے اس ملک کے خلاف سازشیں کرکے کچھ موجودہ جرنیلوں کو بلیک میل کر کے مریم صفدر کی پوری پوری مدد اور حرام زدگی کرکےکرپشن کے خلاف ہونے والے کیسز اور نواز شریف کے خلاف چلنے والے کیسز پر اثر انداز ہوکر نواز شریف ، مریم صفدر اور حرامی کیپٹن صفدر کو بچانے کی ناپاک اور حرامی حرکتیں کر رہا ہے اور وہ ہی اس کرپشن کے خلاف چلنے والی مہمُ کچھ اور حرام ذادوں حاظر سروس کے ساتھ مل کر ناکام بنانا چاہتا ہے
    جس عوام کو نواز شریف کے خلاف چلنے والے کیس والیوم دس کی اصلیت کھل گئی وہ شاید کرپشن ختم۔ کرنے کا اصل آ غاز ہوگا اور بہت سے حرامزادوں
    کا شیطانی روپ بے نقاب ہو جائے گا اب ایک مہم چلنی چاہیے کہہ والیوم ٹینُ10 اوپن کرو تاکہ بہت سے دوست نما دشمنوں اور حرام زادوں کا اصل روپ عوام کو معلوم ہو سکے

  • when Judges, business mafias, politicians and Bureaucracy and above all media is against IK because they are all corrupt hence they are all together then forming such forward blocks are expected. Bottom line is that no one , and unfortunately, people in general are not rising against corruption- Khata hai to Lagata bhi hai – Its just like if i praise a thief that he stole 10,000 from my pocket but also gave me a 100 out of it.
    Shame on us for tolerating this. We know opposition leaders are lying blatantly, our media know this yet no one confront them.
    I think IK is wasting his time, this country does not need an honest, decent leader. It needs a ruthless dictator who through this judicial system in the gutter (where one of our honourable judge said he resides). And then uproot all mafias without any "due” process. because due process and constitutional rights only safeguard corrupts.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >