عمران خان پاکستان کی سیاست کا انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

عمران خان پاکستان میں انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس میں ایک میڈیا رپورٹ کو بنیاد بنا کر تحریک انصاف پر تنقید کے نشتر برسانا شروع کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  نجی خبررساں ادارے نے تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران مزید خفیہ اکاؤنٹس سامنے آنے کا انکشاف کیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اس رپورٹ کو شیئر کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے  کہا ہے کہ عمران خان خفیہ اکاؤنٹس اور منی لانڈرنگ کرنے والے افراد کے ایک نیٹ ورک کے ذریعے ایک انڈورلڈ چلا رہے ہیں۔

عمران خان پاکستان میں انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس  پاکستان سیاست میں ایک دن بھونچال لانے کا سبب بنے گا۔ احسن اقبال کی جانب سے تحریک انصاف پر اس تنقید کے جواب میں سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور  انہیں ان کے کرپشن سکینڈلز یاد دلادیئے۔

منظور حسین نامی ایک صارف نے لکھا کہ پاکستان کے عوام قرض اتارو ملک سنوارو فراڈ کے حقائق جاننا چاہتے ہیں، وہ رقم کس نے لوٹی تھی؟

عمران خان پاکستان کی سیاست کا انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

علی واجد نے لکھا کہ آپ 30 سال قبل کیا کررہے تھے وہ بتانا چاہیں گے؟ چلیں 2013 کا ہی بتادیں، منافقین کے  ہاتھوں میں جمہوریت  کیسے پھولے پھلے گی۔

عمران خان پاکستان کی سیاست کا انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

راشد سرور کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن نے آئی ایس آئی، اسٹیبلشمنٹ، انڈیا قطرسے فنڈز لیے، بینکوں سے قرض لے کر کبھی واپس نہیں کیا، چور مچائے شور

عمران خان پاکستان کی سیاست کا انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

صارفین کا کہنا تھا کہ اگر واقعی اس کیس میں دم ہے تو بجائے تنقید کرنے کے احسن اقبال کو عدالت سے رجوع کرنا چاہیے تاکہ معاملات منطقی انجام تک پہنچیں، تنقید برائے تنقید کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

عمران خان پاکستان کی سیاست کا انڈرورلڈ چلا رہے ہیں، احسن اقبال

  • اس کھوتے کی عینک کا نمبر خراب ہوگیا انڈر ولڈ کی طرح شہباز اور اس کی فیملی منی لانڈرنگ کر رہی تھی جہاں تمھارے لیڈروں کے تانے بانے زرداری ایان علی سے جاملتے ہیں اور ہاں انگلینڈ میں تمھارے لیڈروں کی پراپرٹیاں اور دولت سب انڈر ولڈ کی طرح ہی ہیں تمھارا اور تمھارے لیڈروں کے آحکامیں بھی اسی طرٖف جاتے ہیں

  • اور اب سیاست کا ایک میوزیم بنے گا جس میں ضیا کی گشتیوں اور شوریوں کے اور دلوں اور کنجروں کے مومی مجسمے میڈم تساؤ والوں سے بنوا کر رکھے جائیں گے
    اس کے واسطے نثار فاطمہ ضیا کی شوری کے کپڑے فوٹو اور ڈسکرپشن منگوائی گئی ہے اپنی ماں کے دلے کا مجسمہ بھی بنے گا اس کے لئے چڑیا گھر سے بجو منگوایا گیا ہے

  • His educational credentials were able to get him job of a security guard in KSA. Just imagine if highly educated of PMLN is of security guard level what will be situation of an average educated person of PMLN like Nawaz and Maryam on merit?

  • اور احسن اقبال ایک بھڑوا ہونے کے ناطے مریم صفدر، مریم ڈڈو، عظمہ بخاری، مائزہ گجری کو چلا رہا ہے، کیونکہ اس کے پاس ان کو چلانے کے لۓ اقامہ موجود ہے۔ یہ ایک اقامہ ہولڈر دلا ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >