لیگی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے تحریک انصاف کی کس بات پر تعریف کی؟

 لیگی رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے تحریک انصاف کی کس بات پر تعریف کی؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے نجی ٹی وی چینل پر ایک پروگرام کے دوران کہا کہ وہ یہ مانتے ہیں کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ترسیلات زر میں50 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ واقعی قابل تعریف ہے مگر یہ اچانک سے نہیں ہوا بلکہ ان کی حکومت کے دوران ہونے والے30 فیصد اضافہ کا ہی تسلسل ہے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ ترسیلات زر بڑھنے کی بنیادی وجہ کورونا کے باعث بیرون ممالک سفر پر پابندی، حج و عمرہ پر پابندی ہے کیونکہ اگر دیکھا جائے تو ہماری برآمدات آج بھی وہیں ہیں جہاں آج سے 8 سال پہلے تھیں، اور ٹیکس محصولات میں اضافہ بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ حکومت کورونا کو ذمہ قرار دے رہی ہے مگر اس سے پہلی حکومتوں نے بھی زلزلے سیلاب اور دیگر قدرتی آفات کا سامنا کیا ہے۔

سابق گورنر سندھ نے کہا کہ شوکت ترین خود ماضی میں کہہ چکے ہیں کہ تحریک انصاف نے معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، ہمارے ملک میں نجکاری کے شعبے میں صفر فیصد کام ہوا ہے۔ قرضوں سے متعلق کمیشن کا اعلان کیا گیا مگر آج تک وہ کمیشن نہیں بن سکا۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کو خوش فہمی ہے اور 2023 کا الیکشن جیتنے کا خواب دیکھ رہے ہیں مگر انہیں پہلے چاروں صوبوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا نتیجہ دیکھنا چاہیے۔ شبلی فراز نے جواب دیا کہ تحریک انصاف جس بھی حلقے سے الیکشن ہاری وہاں ہمیں عام انتخابات سے زیادہ ووٹ ملے۔

  • اس کالے خنزیر نطفہ حرام لعنتی بے غیرت کو کوئی بھی اچھی چیز جو اس ملک کے حق میں ہو اور پی ٹی آئی کے ہاتھوں ہوئی ہو اس کالئ سنڈی کالے خنزیر بد صورت مکروح غلیظ اور ناپاک صورت والے نطفہ حرام کو خود نہیں معلوم بھونک کیا رہا ہے کاش میجر جنرل عمر اپنا پڑوس خوبصورت لوگوں میں رکھتا تو اس بد صورتے کالے خنزیر بے غیرت اور گشتی فراری کے پالتو کتے کئ جگہ کوئی خوش شکل اولاد تو ہو جاتی یہ حرامی نظر بٹو تو نہ ہوتا گشتی فراری کو اس کالے کنجر مثلی اور میراثی زبیر چوڑے کی اصل اوقات معلوم ہے جیسے گاؤں میں لوگ میراثیوں کو کسی شادی غمی یا ختنے یا صلح صفائی کے واسطے میراثیوں کو بھیجتے ہیں ایسے ہی گشتی فراری نے مثلی کنجر اور میراثی زبیر چوڑے کو اس کی اوقات کے مطابق اپنا میراثی بنا کر باجوہ کے پاس بھیجا تھا مگر باجوے نے بھی اس کنجر اور میراثی کو رس گلے کھلا کر واپس بھیج دیا اور اس کنجر نے اپنی کسی کتے والی ہونے کے بعد پھر فوج کے خلاف ہی بھونکنا شروع حالانکہ یہ حرامی ایک فوجی میجر جنرل کی بیوی کے گھر ہی نامعلوم باپ سے پیدا مگر فوجی میجر جنرل کی گھر پیدا ہونے کی لاج بھی نہ رکھئ اور فوج پر بھونکنے والی گشتی فرارئ اور اسحاق ڈار کا پالتو کتا بن کر انکے ساتھ فوج پر بھونکتا رہا اور کنفرم کردیا کہ یہ نطفہ حرام ہے

    • یہ گشتی فراری کا پالتو کتا تعریف نہیں کر رہا بلکہ کالا خنزیر مکروح غلیظ اور ناپاک شیطان زبیر عمر بھی وہی بھونک رہا ہے جو شوری زادہ بجو زادہ احسنُ اقبال ہمیشہ بھونکتا ہے کہ پیٗ ٹی آئی کا کوئی نھی مثبت کام ہو اس حرامی بجو شوری زادہ اور جنرل ضیا کے گٹر کی پیدا وار اس کا کریڈت خود لینے کا بھونکتا ہے جنرل ضیا کا حرامی بجو کی نسل کا چمونہ اسی طرح یہ کالا خنزیر زبیر مثلئ کنجر اور میراثی زبیر چوڑا یہ بھونک رہا ہے کہ یہ جو گروتھ پچاس فیصد بڑھی ہیے یہ انکے دور میں تیس فیصد بڑھ گئی تھی یہ اس کا تسلسل ہے
      اس حرام کے نطفےزبیر چوڑے سے کیسے امید کئ جا سکتی ہے کہ گشتی فراری اور بواز شریف بٹ کا حرامی پالتو کتو ہو اور پی ٹی آئی کی تعریف کرے ہی نہیں پھر یہ بد صورت مثلی چوڑا زبیر کیسے سچ بول سکتا

      • دوران کہا کہ وہ یہ مانتے ہیں کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں ترسیلات زر میں50 فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ واقعی قابل تعریف ہے مگر یہ اچانک سے نہیں ہوا بلکہ ان کی حکومت کے دوران ہونے والے30 فیصد اضافہ کا ہی تسلسل ہے۔
        یہ ہے اس کالے خنزیر نطفہ حرام زبیر چوڑے کی تعریف

        لکھ دی لعنت اس کنجر مثلی میراثی زبیر چوڑے اور اس کے نامعکوم باپ پر


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >