احسن اقبال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی زد میں

احسن اقبال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے متعلق بیان پر شدید تنقید کی زد میں

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی سیاست کا کچھ پتا نہیں، ان کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے یہ بیان دیا تھا کہ اوورسیزپاکستانیوں کیلئے الگ نشستیں رکھی جا سکتی ہیں، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ملکی سیاست کا کچھ پتا نہیں، اس سے بیرونی مداخلت کے دروازے کھل جائیں گے۔ ان کے اس بیان کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین مسلم لیگ ن کے رہنما پر شدید تنقید کر رہے ہیں۔

ان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے صحافی خاور گھمن نے کہا کہ” احسن اقبال کہتے ہیں کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مسائل سے آگاہی نہیں رکھتے۔ میرے خیال میں آج جتنا بیرون ممالک رہنے والے پاکستانی پاکستان کے بارے میں جانتے ہیں۔۔۔کوئی اور نہیں جانتا”۔

سوشل میڈیا صارف میر محمد علی خان نے احسن اقبال کے بیان پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال نے یہ کہتے ہوئے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی توہین کی ہے کہ انہیں پاکستان کے مسائل کا کوئی علم نہیں ہے اور انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے شہری کو اپنے ملک کے انتخابات میں حصہ لینے سے محروم کرنے کی کیسی افسوسناک دلیل ہے۔

ایک اور سوشل میڈیا صارف نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ احسن اقبال کو یاد دلایا جانا چاہیئے کہ اب ہم پتھر کے دور میں نہیں جی رہے ہیں! یہ دنیا ایک گلوبل ویلیج ہے جہاں ہر ایک کو خبروں اور معلومات تک رسائی حاصل ہے۔ مزید یہ کہ بیشتر بیرون ملک مقیم شہری پاکستان میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے رابطے میں ہیں۔

ایک اور صارف نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، "لہذا احسن اقبال بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی ترسیلات کو ٹھیک سمجھتے ہیں کیونکہ وہ بخوبی جانتے ہیں کہ ہمارا ملک قرض میں ڈوبا ہوا ہے لیکن اسی احسن اقبال کو ان بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق ملنا ٹھیک نہیں لگتا کیوںکہ وہ پاکستان کے معاملات نہیں جانتے ہیں۔”

فیصل سعود نام کے صارف نے مسلم لیگ ن سے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا، "احسن اقبال عرف ارسطو نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی معاملات کے بارے میں کچھ نہیں جانتے اور انہیں ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ یہ بیرون ملک 9 لاکھ پاکستانیوں کی توہین ہے۔ نون لیگ کو اس کے لئے معذرت کرنا چاہئے۔”

ایک سوشل میڈیا صارف نے مسلم لیگ ن کے قائد کا نام لیتے ہوئے تنقید کی کہ کیا احسن اقبال نواز شریف کا ووٹ کا حق ختم کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال تو میاں صاحب کے فاروق ستار بنتے جارہے ہیں۔

 

    • یہ ہوئی نا بات اس کی ماں کھوتی کی جو تعریفیں کرتے ہیں
      انھیں اصل میں اس کنجری کا پتا نہیں تھا
      کوئی پلا پیدا کرنے کے لیے کتیا کی ضرورت ہوتی ہے جو احسن اقبال کی امی تھی

  • بلکل صحیح بکواس کی جناب نے۔ نواز شریف اور الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر ھماری عوام کو بیوقوف بناتے ھیں۔لیکن عوام اگر وھاں پیسہ کما کر بھیجیں تو وہ ووٹ ڈالنے جیسے بنیادی حق کے بھی حقدار نھیں کیا!

  • Oh Jahil, nalaik, gaddhay Jo naraovaal main vot day ga vo her saal narovaal ata hai, us kay rishtay dar vaheen rehtay hain vo roz in say baat kert hai ot teray say ziada jaanta hai!
    Arasto ko badnaam kernay valay phatoo!

  • لندن میں بیٹھے پاکستانیوں کو تو کچھ پتہ نہیں لیکن نارووال کے ارسطو کو لندن کی شریف پراپرٹیز کا پتہ ہے کہ حلال طریقے سے کمائی ہے

  • بندا مکا مار کے اس جھوٹ
    چوروں کے مالشئے کا منہ گٹر میں ڈال دے
    اور تب تک نہ نکالے جب تک یہ سچ نہیں بولتا

  • Sho baz sharif Ahsan Iqbal Ishaq dar aur Miriam ke liyae barone mulk Pakistanio Ka paisa bhe loot key Gaye. Kashmir zalzalz fund bhe kha gia. Laiken Pakistani vote ka Haq Nihin hae. Sharam karo baghairto. By the way Ishaq dar aur Nawaz sharif bhe barone mulk chupa hai Uska bhe koi haq nehin. Lahnat hai aisey log hoon per.
    Pti genarl Sec pa

  • جب سے کنپٹی پر پشاوری چپل پڑی ہے یہ ایسی ہی بہکی بہکی باتیں کرتا ہے . ایک چپل دوسری طرف پڑے گا تو خود ٹھیک ہو جائے گا . پریشانی کی کوئی بات نہیں .

  • کوئی اسے بتائے کہ بیرونی مداخلت کے دروازے تم جیسے لوگوں کے ذریعے کھلتے ہیں۔ بکتے تم لوگ ہو، بیرون ممالک پاکستانی خود کو نہی بیچتا۔ رہا پاکستانی سیاست جاننے کا سوال تو یہاں ایک ایک بندا اسے تم سے بہتر جانتا ہے۔ نہ جانتا ہوتا تو ایک قیمے والے نان کے عوض تمہیں ووٹ دے دیتا اور تم جیسے ٹھگوں پر ایمان کی سپورٹ کرتا۔

  • جنرل ضیا کی پالی ہوئی گشتیوں اور شوریوں کی حرامی اولاد جو اپنی ماں کو امب کینے اپنے ساتھ ضیا کے پاس پاس لیجا کر یعنی اسکا دلا بن کر سیاست میں آیا ہے ایسا حرامی بجو شوری زادہ خود غیرملکی اقامے پر غیر ملکئ نوکرئ کرتا وہ بھئ اپنی اصلی اوقات کے مطابق چوکیدار کی ایسا حرام زادہ اگر اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف بھونکے تو پھر گشتی زادہ ہی ہوا ایسا بجو نطفہ حرام


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >