اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر فائرنگ، پتھراؤ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر فائرنگ، پتھراؤ

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گاڑی پر نوابشاہ میں پتھراؤ کیا گیا ہے۔

مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر رہنما پاکستان تحریک انصاف حلیم عادل شیخ نے دعویٰ کیا کہ نوابشاہ میں ان کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔

حلیم عادل شیخ نے اس کا الزام سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو پر عائد کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول کیلئے شرم کا مقام ہے کہ انہوں نے نوابشاہ میں اپنے غنڈوں سے مجھ پر حملہ کروایا ہے۔

انہوں نے کہا غنڈوں نے میری گاڑی پر فائرنگ اور پتھراؤ کیا ہے، فرزند زرداری یاد رکھیں ہر فورم پر انہیں بے نقاب کروں گا۔

حلیم عادل شیخ نے اپنی دوسری ٹویٹ آئی جی سندھ کو اندرون سندھ دورے کے دوران سیکیورٹی طلب کرنے کیلئے لکھے گئے خط کی نقل شیئر کی اور کہا کہ گزشتہ روز سیکیورٹی کیلئے خط لکھا مگر پی پی آئی جی کی جانب سے سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔

اپوزیشن لیڈر کی گاڑی پر پتھراؤ اور فائرنگ کے واقعہ پر تحریک انصاف کے رہنماؤں اسد عمر، شہباز گل اور دیگر نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعہ کا فوری طور پر نوٹس لینے اور ذمہ داران کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • عوام کی نظروں میں خود ہی گر کے مر کھپ جائیں گے

    اب بلاول کے پاس ایک ہی آپشن ہے کے کوئی اس کا ریپ کرے اور پھر وہ اس
    پر پرچہ کروا کر حکومت گراۓ
    اس نا اہل کرپٹ نطفہ زرداری سے حرام کے پیسے کے باوجود جب کچھ نہیں ہو سکا
    تو اب انارکی پھیلا کر لوگوں کی جانوں سے کھیلنے کا منصوبہ بنایا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >