چوہدری نثار نے وزارت داخلہ سے استعفیٰ کیوں دیا تھا؟وجوہات سے پردہ اٹھادیا

چوہدری نثار نے نواز شریف کا ساتھ کیوں چھوڑا؟وجوہات پر سے پردہ اٹھادیا

مسلم لیگ ن کے سابق سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان نے پارٹی قائد نواز شریف کا ساتھ چھوڑنے کی وجوہات پر سے پردہ اٹھادیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے انکشاف کیا کہ وزیر داخلہ کے عہدےسے استعفیٰ دینے کی وجہ عمران خان تھے۔

پروگرام جرگہ میں سینئر صحافی سلیم صافی کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ نواز شریف سے اختلافات اس وقت پیدا ہوئے جب عمران خان اور مولانا طاہر القادری کے دھرنےآبپارہ چوک سے آگے ڈی چوک میں پہنچ گئے جس کی اجازت اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے دی تھی۔

چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ بحیثیت وزیر داخلہ میں چاہتا تھا کہ مظاہرین کو آبپارہ چوک میں روکا جائے اور انہیں ریڈ زون میں داخلے کی اجازت نہ دی جائے اور اس فیصلے پر عمل درآمد کیلئے پولیس، رینجرز اور ایف سی کو ہدایات بھی جاری کردی تھیں، میں نہیں چاہتا تھا کہ مظاہرین آبپارہ چوک سے ایک انچ بھی آگئے آئیں۔

انہوں نے کہا میری وزارت کے فیصلے کے باوجود اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے مجھ سے مشاورت کیے بغیر دھرنے والوں کو ریڈ زون میں داخلے کی اجازت دی جس پر میں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔

  • he is an idiot of worse calibre.mr beans in a
    what kind of hypocrypt is he. believe me he is ass hole and he even cant change his tambi(trouser) without getting approval from ganj shareef and still he thinks people are stupid like him.yay bahut bara chutiya hay.nawaz shareef kee choot ka peesu

  • Kia faraq parta hai, is nakara aadmi ke istefa denay ya na denay say. Ye buzdil Insaan such bolnay ki himmat nahi rakhta, aik hi byan aat a hai, ke may nay agar moon khola to tabahi aa jaye gi…..ULLO KA PATHHA

  • جھوٹا چودری نثا را چوئی چکری جو بھونکتا تھا کہ میں نے زبان کھول تو پتہ نہیں کون سا آسمان ٹوٹ پڑے گا زمین پھٹ جائے
    مگر اس نے زبان بھی کھولی ہے جو بولا پچھواڑے سے ہی ہے یہ تھا وہ ہائپ والا بیان
    واہ بھونکا بھی تو کیا بھونکا
    نواز شریف کا پالتو کتا

  • چوہدری نثار جھوٹ بول رہا ہے ، اس نے شریف کے دور حکومت میں کبھی استعفیٰ نہیں دیا ، شاہد خاقان عباسی نے اسے اپنی کابینہ میں شامل نہیں کیا کیونکہ یہ ناراض تھا کہ اس کی بجائے شاہد خاقان عباسی کو وزیر اعظم کیوں بنایا گیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >