فضل الرحمان کا کوئی بھی کام مولانا والا نہیں، ڈاکٹر شہباز گل

فضل الرحمان کا کوئی بھی کام مولانا والا نہیں، ڈاکٹر شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ فضل الرحمان کو مولانا کہے جانے کی مخالفت کردی ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے مولانا فضل الرحمان کےپاک فوج سے متعلق بیان پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ فضل الرحمان نے پاک فوج اور اس کی قربانیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے اس کی بے عزتی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان نے گزشتہ روز پاک فوج کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کیا ، 6 ستمبر ہمارا یوم دفاع کا دن ہے اور اس دن ہم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، اس دن کی مناسبت سے مولانا فضل الرحمان کا حالیہ بیان نہایت ہی غیر سنجیدہ تھا۔

شہباز گل نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کا ماننا ہے کہ پاکستان پر حکومت کیلئے آرمی کے دروازے پر جاکر بھیک مانگنی پڑتی ہے، ہم تو ابھی حکومت میں آئے ہیں جبکہ مولانا ایک طویل عرصے سے اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں، کیا انہوں نے اقتدار میں آنے کیلئے مانگی گئی بھیک پر قوم سے معافی مانگی؟

شہباز گل نے مولاناسے مطالبہ کیا کہ کرپشن کے پیسے سے جائیدادیں بنانے پر قوم سے معافی مانگیں، مولانا نے اس قوم کیلئےاپنے پسینے کا ایک قطرہ نہیں گرایا ہے ہاں حلوہ کھاتے ہوئے مولانا ضرور پسینے میں شرابور ہوجاتے ہیں۔

شہباز گل نے کہا کہ میں آئندہ فضل الرحمان کو مولانا نہیں کہوں گا کیونکہ ان کا کوئی اقدام بھی اس خطاب کے لائق نہیں ہے۔

  • تم سیاسی کارکن نہیں ہو تم ایک چابی والا گڈا ہو جب چابی بھرو تو سامنے آ جاتے ہو جب چابی بھری جائے تو غائب ہو جاتے ہو،،
    تم دوغلے ہو ملک دشمن ہو بیشرم اور بیغیرت انسان ہو ،،
    مولوی بن کر مذہب کے نام پر دہندہ کرتے ہے،،
    تم پاک فوج کے کتے ہو ،،،

  • کیا فضل الرحمن اس بات پر قسم کھا سکتے ہے کہ نواز شریف اور زرداری نے چوری نہیں کی ہے؟ اگر نواز شریف اور زرداری صاف ہے ۔ تو پھر مولانا بھی صاف ہے۔ اور اگر یہ دونوں چور ہیں۔ تو پھر مولانا کو جاکے بتا دو۔ کہ چوری کرنا اور چور کا ساتھ دینا اسلام میں ایک برابر ہے۔== == کیا فضل الرحمن کی وہ تقاریرجن میں وہ نواز شریف اور زرداری کو چور کہہ رہا ہے ،اسی اب ہم جھوٹ سمجھیں ؟ کل کے چور آج ایماندار کیسے ہو گئے ؟==== مولانا سمیع الحق شہید نے بھی فضل الرحمن کو چھوڑتے ھوئے یہی بات کی تھی میں ایک جھوٹے آدمی کا ساتھ نہیں دے سکتا ۔یہی بات مولانا شیرانی۔حافظ حسین احمد ۔مولانا گل نصیب اور مولاناشجاع کہہ رھے ھیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >