اندرونی دشمن کون؟آرمی چیف کا اشارہ کس کی طرف ہے؟

وقت آگیا ہے کہ اندرونی دشمن سے نمٹا جائے۔۔ اندرونی دشمن کون؟ کونسے نادان دشمن کے پروپیگنڈے میں آجاتے ہیں؟ آرمی چیف کا اشارہ کس کی طرف ہے؟

جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع وشہدا کی مرکزی تقریب کے اختتام پر گفتگو ‏کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ وقت آگیا ہے کہ اندرونی دشمن سے نمٹا جائے۔ہمیں اندرونی انتشار پھیلانے والوں سے سختی سے نمٹنا ہوگا

آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بیرونی دشمن سے ہم نمٹ چکے آپ وقت آگیا ہے کہ اندرونی دشمن سے نمٹا جائے. ہمارے اپنے کچھ نادان دشمن کے پراپیگنڈے میں اجاتے ہیں۔ انہیں سمجھانا ہوگا، انکو نہیں پتا وہ دشمن کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچا رہے ہیں ۔

جنرل باجوہ نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ کسی گروہ کو بھی ہتھیاراٹھانےکی اجازت نہیں دینگے، دہشت گردی کی ‏عفریت سے نمٹنے کے لئے بیرونی آلہ کاراندرونی دشمنوں کاقلع قمع کرناہوگا۔کسی قسم کی مذہبی، سیاسی، لسانی یا کسی نظریے کی بنیاد پر شدت پسندی برداشت نہیں ہوگی

آرمی چیف نے بھارت پر بھی واضح کیا کہ اگر کوئی دشمن ہمیں آزمانا چاہتا ہے تو ہر لمحہ اور ہر محاذ پر پائے گا، ہم نے ہر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، تمام اندرونی و بیرونی سازشوں کو ناکام بنایا۔

آرمی چیف نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض کے دورہ کابل کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ جنرل ‏فیض کےدورےکامقصد کسی کی تذلیل نہیں تھا، لیفٹیننٹ جنرل فیض کادورہ کابل تعمیری تھا تخریبی نہیں۔

آرمی چیف کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے فیک نیوز کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ باجوہ صاحب کا تجزیہ صائب اور حقیقت پر مبنی ہے، اسی لیئے پی ایم ڈی اے لا رہے ہیں تا کہ ان خطرات سے نمٹا جا سکے۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزادیٔ صحافت کو سب سے بڑا خطرہ زرد صحافت سے ہے۔

  • Janab Bajwa sahab sirf weapon uthane wale he mulki dushman nahi, Kalay camera k samne bhaith ker jhoota propaganda karne wale b mulk dushman hein, qalam se news papers mein likhne wale b mulk dushman hein, aur jinhein NRO, DEALS aur Dheel de jati hein wo to sab se barey mulk dushman hein, aur un se barey dushman wo hein jo holiday k din b adalat laga k bare bare mujrimoo ko bails de dete hein.

  • If anyone follows Indian media or people who actually coin questions , narratives and phrases in Indian media, can clearly see that some political party followers tow their line like devotees and ask same question in Pakistani channels, social media platforms!!! This is not random. This is organized propaganda!

  • They are

    number one NEWS CHANNELS AND ANCHORS WHO SPREAD RAW AGENDA

    SECOND antipakistan most corrupt POLITICAL PARTIES PPP, pmln, anp, juif, mqm, they should be banned for life.

    THIRD CORRUPT GOVERMENT OFFICIALS JUDGES VERY DANGEROUS ANTIPAKISTAN FORCE.

  • اس وقت پاکستان آرمی کو کمزور کرنا ایک بین ا لاقوامی ایجنڈا ہے ،جس میں کچھ بد بخت پاکستانی جانے یا انجانے میں شامل ہو رہے ہیں مگر ڈیزل اور اس کے ہمنوا کرائے کے ٹٹو کا کردار ادا کر رہے ہیں . الله کریم پاکستان پرآپنی رحمت کاسایہ سدا قائم رکهے اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے . آمین

  • OUR ENEMIES ( DUE TO OUR RELIGION AND NUKES) WANTED US TO FIGHT EACH OTHER, AND WHEN WE GET WEAK, THEY WILL STORM US LIKE IRAQ DISARM US, AND THERE WILL BE BLOOD. PAKISTAN WAS SUPPOSED TO BE DISMANTLED YEARS BACK, THAT WAS THE MAIN REASON FOR MONEY LAUNDERING AND SHIFTING ASSETS FROM PAKISTAN TO ABROAD BY ELITE’S. PEOPLE LIKE FAZLANDUO AND GANGLANDO (NAWAZ-E-KHABEES) WILL SELL THEIR MOTHERLAND FOR MONEY, THIS IS FOR SURE. WE ARE SURROUNDED BY ENEMIES, ONLY 1 BORDER IS SECURE BY NOW ALHAMDULLILAH. THERE WILL BE SACRIFICES, BOTH CIVILIANS AND ARMED PERSONALS. THIS IS WHAT THIS IS, WE CANT ESCAPE IT.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >