نئے نیب آرڈیننس پر میڈیا کیا من گھڑت خبریں پھیلارہا ہے؟

نئے نیب آرڈیننس پر فیک نیوز کا طوفان۔۔ کون کونسی فیک نیوز میڈیا پھیلا رہا ہے؟

کیا نئے نیب آرڈیننس کے بعد واقعی آصف زرداری کے کیسز ختم ہوجائیں گے؟نوازشریف کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا غیرموثر ہوجائے گی؟

کیا واقعی عمران خان نے واقعی اپنے دوستوں کو نوازا ہے؟

کچھ روز پہلے یہ کہنے والے اینکرز کہ نیب نیازی کا گٹھ جوڑ ہے، نیب غیر موثر ادارہ ہے، نیب کو بند کردینا چاہئے۔۔ نیب آرڈیننس آنے کے بعد کیوں نیب کے حق میں اور حکومت کے خلاف کھڑے ہوگئے؟

یہ تاثر غلط ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو پانامہ کیس میں سزا نیب نے دلوائی۔ پانامہ کیس میں ثبوت اکٹھے کرنے کا کریڈٹ جے آئی ٹی اور پانامہ بنچ کو جاتا ہے۔ آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس میں بھی نیب کا نہیں بلکہ ایف آئی اے کی جے آئی ٹی کا کردار ہے۔مجھے یہ بتادیں کہ کونسے تین بڑے ملزمان ہیں جنہیں نیب نے سزا دلوائی؟ صدیق جان


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>