بلاول کا پلان بی بچگانہ اور بھونڈا کیوں ہے؟ نیب قوانین سے متعلق غلط خبریں پھیلانے کے پیچھے کون؟

عمران خان حکومت گرانے میں ناکامی کے بعد مولانا فضل الرحمن کی ناکامی کے بعد بلاول کا پلان بی۔۔۔ کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟؟ بلاول کا پلان بی بچگانہ اور بھونڈا کیوں ہے؟

شہر قائد کے بعد شہر اقتدار میں نامعلوم افراد ایکٹیو کیوں؟؟ نیب کے افسران نیب ترمیمی آرڈیننس سے متعلق غلط خبریں کیوں لیک کررہے ہیں؟ انہیں اس آرڈیننس کے آنے سے کیا نقصان ہوا؟

نیب ترمیمی آرڈیننس پر میڈیا ایسی کونسی باتیں اپنے سے ہی گھڑ کر بیان کررہا ہے جو نیب آرڈیننس میں ہیں ہی نہیں؟

صدیق جان نے کس خاتون اینکر کو رشتہ کرانے والی عورت سے تشبیہ دی اور کیوں؟

"بلاول ایم کیوایم کو وزارتیں آفر نہیں کررہے بلکہ ایم کیوایم کو بتارہے ہیں کہ تم وزارتوں کے بھوکے ہو، وزارتیں ہم سے لےلو”- صدیق جان


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>