پاکستانی یا تو بچیاں تاڑنے میں مصروف ہیں یا رضائی سے نکلنا نہیں چاہتے۔ریحام خان
پاکستانی یا تو بچیاں تاڑنے میں مصروف ہیں یا رضائی سے نکلنا ہی نہیں چاہتے ۔ ریحام خان
دنیا تیسری جنگ عظیم پر باتیں کر رہی ہے اور پاکستانی یا تو بچیاں تاڑنے میں مصروف ہیں یا رضائی سے نکلنا ہی نہیں چاہتے
اب تو لاڈلے نے قوم کو ایک بہانہ بھی فراہم کر دیا ہے کہ
نہ گیس ہے کچھ پکانے کے لیے، نہ کوئی کام ہے کرنے کے لیے، پیڑول مہنگا ہے کہیں جا بھی نہیں سکتے
سب Chill ہے pic.twitter.com/sRYeRIGg1z
— Reham Khan (@RehamKhan1) January 4, 2020
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دنیا تیسری جنگ عظیم پر باتیں کر رہی ہے اور پاکستانی یا تو بچیاں تاڑنے میں مصروف ہیں یا رضائی سے نکلنا ہی نہیں چاہتے ۔ ہم بچیاں تاڑنا چاہتے ہیں،چسکے لینا چاہتے ہیں، ہمیں پھیکی چائے بھی قبول ہے۔
وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریحام خان نے کہا اب تو لاڈلے نے قوم کو ایک بہانہ بھی فراہم کر دیا ہے کہ نہ گیس ہے کچھ پکانے کے لیے، نہ کوئی کام ہے کرنے کے لیے، پیڑول مہنگا ہے کہیں جا بھی نہیں سکتے ۔ چینی نہیں ہے تو چائے کیلئے نہیں اٹھ سکتے، پٹرول نہیں ہے کہیں جانے کیلئے بھی کوئی جگہ نہیں۔
قوم کے ضمیر کو جھنجھوڑتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ قوم بہانوں کا انتظار کرتی ہے اب لاڈلے کی وجہ سے قوم کو بہانے ملتے جارہے ہیں۔۔ قوم کو مبارک ہو ٹونٹی ٹونٹی۔۔ زبردست آغاز ہوا ہے ٹونٹی ٹونٹی کا۔۔ سب Chill ہے
Epic trolling by Reham LOL
Do Takay ki Awarat , Do takay ki bat
Ab bazaree aurtain Pakistanion ko btain gee k unhain kia krna chahey?
Ladly ne aik kutya ko izat dee laikin kutya to phir kutya hoti usey izat kahan raas atee hy.
Reham sounds right about Pakistani nation but i can smell personal grudges in her tone. Anyways why we are thaaru nation ? Top thaaru are kpk men ! They scan the women in seconds from head to toe in full burqa.
Fazool bukwas what is her problem.
You are a bitch-you always a bitch
A failed used taxi.. MI 6 made a horrible choice for a honey trap against IK.