آرمی ترمیمی ایکٹ پر باپ بیٹی میں اختلافات؟ معیشت سے کھلواڑ؟ کلاسرا کے انکشافات

آرمی ترمیمی ایکٹ پر مریم نواز اور نوازشریف میں اختلاف؟ کیا ن لیگ گڈکاپ بیڈکاپ کھیلنے کی کوشش کررہی ہے؟ کیا مریم نواز کے آرمی ایکٹ پر اعتراضات کی خبریں پھیلانے کا مقصد ن لیگی کارکنوں کو مطمئن کرنا اور مریم نواز کا امیج بچانا ہے؟

مشیرخزانہ حفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر پاکستانی معیشت سے کیا کھلواڑ کررہے ہیں؟ ڈیڑھ ارب ڈالر کی کیا کہانی ہے؟ کیا پاکستان نے 13 فیصد مہنگی شرح سود پر قرضہ لے لیا؟

چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی اور حفیظ شیخ میں لڑائی؟ اصل حقیقت کیا؟

ماضی میں بھی شہبازشریف اور نوازشریف ایسی ہی گیمیں کھیلتے تھے۔ ن لیگ کا ورکر اس وقت مایوس ہے اسلئے ن لیگی کارکنوں کو مطمئن کرنے کیلئے یہ سٹوری گھڑی گئی ہے کہ مریم نواز آرمی ایکٹ پر ن لیگ کی غیر مشروط حمایت پر خوش نہیں ہیں۔ اب کہاجارہا ہے کہ مریم نواز نوازشریف اور شہبازشریف کی فلاسفی سے مطمئن نہیں ہیں ان سے مشورہ نہیں کیا گیا۔ رؤف کلاسرا


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>