اکابرین اہل سنت اور مشائخ عظام نے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو اہل سنت سے خارج کردیا، فتویٰ جاری

اکابرین اہل سنت اور مشائخ عظام نے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو اہل سنت سے خارج کردیا، فتویٰ جاری

اکابرین اہل سنت و جماعت اور مشائخ عظام نے ایک مشترکہ طور پر فتوی جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ پر توہین آمیز کلمات بولنے پر اہل سنت سے خارج کر دیا ہے، تمام مشائخ اور علماء کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج کے بعد اشرف جلالی کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

مشترکہ اعلامیے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ آج کے بعد اشرف جلالی کا اہل سنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے، لہذا آج سے اشرف جلالی کا قول وفعل اور کلمات کا اہل سنت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اہل سنت آئندہ اس کے کسی قول اور فعل کے ذمہ دار ہوں گے، آج کے بعد یہ خارج اہل سنت ہے۔

https://www.facebook.com/BabulilmTv/videos/293877461852352/?__xts__%5B0%5D=68.ARCjcI9oGndhmdwkhUgDkyRrR4Sy3BZAqXOijqO-szmC1k2HN2AbggbxMIK4uX-oXjUmLN89kX1jcF3n_8CqdyfewlUsiRnvEsSY_xIy-LT3bFi3gNRszipZeqx9YsmHnKok2azLu69f1pmMJHVAtZ4cImhSkuSIz0lSxIA7eVPfmjl9-bfAjCsDxB47G9kkpLqqoa-ucGUnirHGAI8k-QyOx1XUWdO0NeuEbJz6LKOM2-c3WkZ62KMJdSw2QXtu_Tzomazg5aqz6V4dYfbYmpjOoI9PgSnkS6S5F_9kIAVchwikiDInNNji0AdnHd7Rhs6iVTs1-6IfqO3X1Ms5EjhcLvftdB0TigA&__tn__=-R

اکابرین اہل سنت نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام ممبر قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے حضرت فاطمہ سیدنا رضی اللہ تعالی عنہ کے حوالے سے آواز بلند کی۔

مزیدبرآں اگر آئندہ بھی کسی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام یا حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ اور دیگر پاکیزہ ہستیوں کے بارے میں نازیبا کلمات ادا کیے تو میں آج سے ہی یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ وہ اہل سنت سے خارج ہے اس کے قول و فعل کا اہلسنت والجماعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہوگا۔

  • Kharij warij say kaam nhi chalay ga, touheen ki hay, iskay qatal kak fatwa jari hona chayey, jesay baqi sab k lye hota hay…. yeah kiya 2 numbri hay, hhum karayn tou sala character dheela hay aur khud sirf kharij.,….

  • mujhe to ziada businessman lagte hein na ke islam ke ulema…bus inka rozgaar inn se wabasta hae……so islam for them is is just a business …..they are not doing anything because from the fear of ALLAH.They are just using Islam….inn ke kapre pehnne se pata chalta hae ke kiss taraha  ke libas se yeh apne app ko ziada Allah wala sabit kar sakte hein thake inki value badi lage…..

  • جن لوگوں کو مولوی سے نفرت ہے ان کو مرنے کے بعد غسل واشىنگ مشىن مىں دىا جائے  ا،،،،،،،،   اور اس کے جو لوگ فتوا لگا رہے ہىں کا وہ گستاخىاں نظر نہىں جو شىعہ  حضرات کرتے ہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >