کوہاٹ کا سکول جہاں روزانہ اللہ تعالی کے 99 ناموں کے ساتھ تعلیم کا آغاز ہوتا ہے
کوہاٹ کا ایک سکول جہاں روزانہ صبح اللہ تعالی کے 99 ناموں کے ساتھ تعلیم کا آغاز ہوتا ہے۔
https://www.facebook.com/RoshanKohatNews/videos/vb.306805963570653/596347164256446/?type=2&theater
تفصیلات کے مطابق یہ کوہاٹ کے علاقہ مٹھاخیل کرک میں واقع شاہین چلڈرن اکیڈمی کالج آف سائنس ہے جہاں ہر روز صبح اللہ تعالی کے 99 ناموں کے ساتھ تعلیم کا آغاز ہوتا ہے۔
کیا پاکستان کے تمام سکولوں میں تعلیمی نظام اسی طرز کا ہونا چاہئے ؟ اپنی رائے دیجئے
SubhanAllah! MAshaALLAH
Masha Allah! Har school main yeh honaa chahiye.
First of all you should have proper information. Karak is a sole and separate district. Methakhale is a part of Karak district not Kohat. Mind your facts first.
SUBHAN ALLAH