وزیراعظم کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئے 20 ارب جاری کرنے کا حکم

ہائر ایجوکیشن کمیشن کیلئےوزیراعظم نے 20 ارب روپے جاری کرنے کا حکم دے دیا


تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن بجٹ میں کٹوتی سے متعلق معاملے پر وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن نے وزیراعظم کو مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے بجٹ کٹوتی سے متعلق اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فوری طور پر 21 ارب سے زائد فنڈز جاری کرنے کی درخواست کی، جس پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے 20 ارب روپے جاری کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔ وزیراعظم کی جانب سے احساس پروگرام کے تحت ہرطالب علم کو لیپ ٹاپ فراہمی کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
مالی سال 2019-2020 میں ایچ ای سی کیلئے 69 ارب روپے مختص کیے گئے تھے،20 ارب کےاس فنڈ کے بعد ایچ ای سی کا مجموعی بجٹ 80 ارب تک پہنچ جائے گا، جاری کیے گئے فنڈز سے تعلیمی میدان اور جامعات کے مسائل کو دور کیے جانے میں مدد ملے گی۔

  • الی سال 2019-2020 میں ایچ ای سی کیلئے 69 ارب روپے مختص کیے گئے تھے،20 ارب کےاس فنڈ کے بعد ایچ ای سی کا مجموعی بجٹ 80 ارب تک پہنچ جائے گا،
    69 plus 20 makes 89. It seems you don’t know basic calculation. This must be administer by some general.

    Currently, Pakistan has the world’s second-highest number of out-of-school children (OOSC) with an estimated 22.8 million children aged 5-16 not attending school, representing 44 per cent of the total population in this age group. Funding HEC does not help those poor 22.8 million children. This may help people of Karachi only. Rest of Pakistan is made illiterate on purpose. Shame on our civil and military establishment.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >