گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ طلباء کو ماہانہ تنخوا ہ دینے کا فیصلہ

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کا پوسٹ گریجویٹ طلباء کو ماہانہ تنخوا ہ دینے کا فیصلہ

لاہور کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے  پوسٹ گریجویٹ ریسرچرز کو ماہا نہ تنخواہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

خبررساں ادارے کے مطابق  دنیا بھر سے ذہین محقیقین کو راغب کرنے کیلئے جی سی یو نے پوسٹ گریجویٹ طلباء کو  نہ صرف ماہا نہ تنخواہ دینے  بلکہ بہترین طلباء سے یونیورسٹی فیس بھی وصول نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے  جی سی یو کے وائس چانسلرڈاکٹر  اصغر زیدی  کا کہنا تھا کہ پوسٹ گریجویٹ میں ایم فل کے بہترین طلبا ء کو ماہانہ 40 ہزار جبکہ بہترین پی ایچ ڈی اسکالرز کو  60 ہزار روپے دیئے جائیں گے،  یہ اخراجات انڈر گریجویٹ پروگراموں میں  اضافی نشستوں کے ذریعے پورے کیےجائیں گے۔

  • Ku++ee kay bachoo pahlay hee Phd or Mphil Pakistani students Taxi chalanay kay qabil nahee iper say un ko wazeefa dey rahay hoo. Pakistan mein Tax choree waqayee sawaab hay, jo tax day uss ko jootay maroo….
    Apna taleem ka tareeka theek karo, degree ko golee maro, duniya kidhar hay hum kidhar…..


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >