الیکشن کمیشن نے اکبر ایس بابر کے الزامات مسترد کردیئے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اکبر ایس بابر کے سکروٹنی کمیٹی کے جانبدار ہونے کے الزام کو حقیقت سے برعکس قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سکروٹنی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اکبر ایس بابر کے پریس کانفرنس کے دوران یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ کمیٹی جانبدار ہے، یہ حقیقت سے بالکل برعکس ہے۔
پریس ریلیز میں کہا گیا کہ کمیٹی طے کردہ قواعد و ضوابط کے مطابق بڑی محنت اور دیانتداری سے کام کررہی ہے آج بھی کمیٹی کے اجلاس کے دوران کارروائی جاری تھی مگر سائل اکبر ایس بابر اور ان کے وکیل نے متعدد بار کام میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق اجلاس کے دوران اکبر ایس بابر اور ان کے وکیل نے کمیٹی کو دباؤ میں لانے کی باربار کوشش کی ، جس پر کمیٹی نے تمام فریقین پر یہ واضح کیا کہ کمیٹی بغیر کسی دباؤ کے اپنی سفارشات الیکشن کمیشن کے سامنے جمع کروائے گی۔
کمیٹی کے واضح طورپر یقین دہانی کروانے کے باوجود سائل نے کہا کہ اسے کمیٹی پراعتماد نہیں ہے جس پراجلاس کو مجبوراً ختم کرناپڑا۔
پریس ریلیز کے اختتام پر الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک بار پھر واضح کیا گیا کہ سکروٹنی کمیٹی ابھی بھی اپنے طے شدہ ٹی اوآرز کے مطابق میرٹ اور شواہد کی روشنی میں اپنی سفارشات مرتب کرکے الیکشن کمیشن کے سامنے پیش کرے گی۔
LO, EK OR GANJAY KA ANJAM BURA HUWA
شرم تم کو نہیں آتی نیازی کے شیرووو۔ سب کچھ تمہارے سامنے پر دیکھنے کی صلاحیت کھو چکے ہو۔
Akbar s Baber eak johtaa harami insan lagtaa hay.ess Koh PTI ney kick out kiaa Hay, buss ess batt Kee jalan hay.80% say ziada logg foreign countries may PTI Kay supporter Hain aor woh PTI Koh support kartay Hain. Yeah johtaa harami insan beh sirf aor sirf APNI bezti aor apney mafadat Kee khater PPP aor noni leag mafias Kaa agent Bana huwa Hay.
ye b rehaam khan ki tarah khan se gaand marwaa k bhaag jaye ga.is gandoo jaise pehle b aaye or marwa k gaye
٤٠ سال لوٹنے والے ابھی انے والوں سے سوال پوچھ رہے ہیں
یہی تو منافقت ہے
Yeh to khud foreign funded lagta hai.
ye sala noore butt ka mohra ban choka hai. jald s ka anjam bad se bad tr hoga
اکبر ایس بابر پی ٹی آئی کو ڈونیشن دینے والو لسٹ مانگتا ھے کہ مجھے 40 ھزار بندوں کی لسٹ دی جائے او بھائی تو کیس کیھت کی مولی ھے جو عوام کی انفارمیشن تجھ جیسے بھگوڑے کو دی جائے جس کو پی ٹی آئی نے لات مار کر پی ٹی آئی سے نکال دیا ھے آگر اکبر تیرے پاس کوئی فارن فنڈنگ کی غیر قانونی رسیدیں ہیں تو الیکشن کمیشن کی سیکرونٹی کمیٹی کو پیشِ کر دے اور اپنا راستہ تلاش کر۔
اؤے ٹوٹو پہلوان ، پہلے یہ معلوم کرلے کہ وہ کونسی لسٹ مانگ رہا ہے ۔ تم نسواری کھوتوں کو سمجھانا بھی ایک مشن ہے ۔ میں کوشش کرتا ہوں شاید تیرے نسوار گزیدہ دماغ کے چند سیل اب بھی سوچنے کی صلاحیت رکھتے ہوں ، ہے تو ناممکن لیکن کوشش میں کوئ حرج نہیں ۔
یہ کیس اکبر ایس بابر نے 2013 سے شروع کیا ہوا ہے اور وہ ان لوگوں کی لسٹ کے اکاؤنٹس پر مبنی ہے جنہوں نے 2009 سے لے کر 2013 تک پارٹی اکاؤنٹس میں پیسہ بھیجا ۔ پی ٹی آئ نے اپنے ابتدائ ڈکلیریشن میں نہ تو پیسہ کا ذکر کیا تھا اور نہ اکاؤنلس کی لسٹ فراہم کی تھی ۔ الیکشن کمیشن نے تمام بنکس سے ایسے تمام اکاؤنٹس کی لسٹ مانگی تھی جو 2009 سے 2013 تک پی ٹی آئ کے زیر استعمال رہے تھے ۔ ان لسٹس میں یہ 23 اکاؤنٹس بھی تھے جن میں بیرون ملک سے پیسہ ھنڈی کے زریعے بھیجا گیا تھا لیکن ان 23 اکاؤنٹس کو پی ٹی آئ نے ظاہر نہیں کیا تھا ۔ ان اکاؤنٹس میں بڑے پیمانے پر رقم غیر قانونی طریقے سے منتقل کی گئ ہے اور بعد ازاں انیں کیش کاؤنٹر چیکز سے اکاؤنٹس سے نکالا گیا ہے لیکن یہ کہاں خرچ ہوئے اس کا حساب کتاب نہیں ہے ۔
اکبر بابر ان اکاؤنٹس کی تفصیلات مانگ رہا ہے ۔ یہ جو پی ٹی آئ والے 40 ھزار اکاؤنٹس کی بات کرتے تھکتے نہیں یہ بعد کے اکاؤنٹس ہیں جن میں 50 ڈالرز سے لیکر بڑی رقم شامل ہیں اور یہ سب 2020 تک کے اکاؤنٹس ہیں ۔ لیکن اصل مقدمہ تو 2009 سے 2013 کے دوران استعمال شدہ اکاؤنٹس پر مبنی ہے جسے پی ٹی آئ ظاہر نہیں کرنا چاہ رہی جس میں امریکہ ، اسرائیل اور انڈیا سے رقم کی وصلی شامل ہے ۔
اپنے باپ نواز مافیاز کی اور زارداری مافیاز کی رسیدیں پیش کرو کوئی ایک حلال کی رسید الیکشن کمیشن میں پیش کردو ۔نونی مافیاز اور زارداری مافیاز کبھی کوئی رسیدیں نہیں دیکھائیں گے
تم اپنے ڈیڈی کوکینی کی سلائ مشینوں سے بنے محلات کی رسیدیں کس وقت پیش کرو گے ۔ عارف علوی کے ڈونیشنز کی رقم سے خریدے گئے اسلام آباد میں پلاٹس کی تفصیل بھی دے دے ۔ اکبر ایس بابر تمہارے گوڈے گھٹوں میں بیٹھ کر جج ثاقب اور جنرل امین کے دیے ہوئے ڈنڈے کو نکال باہر کرے گا ۔ فکر نہ کر ، فردوس پاپی تیرے کوکینی ابا کا دفاع کرنے باہر آئے گی ۔
you are worried about others but what about those billions of dollars robbed during ppp and Pmln time which is in fact poor people’s money, what about galli main ghasitoo gaa aur pait phaar doo gaa. wake up.
@Bongi Master: teri maa ko last time NASWAR diya tha na TUOK LAGA ke, ab phir tu apni BEHN ka rishta le ky NASWAR walon se BUND maar raha hai MKL, BKL, BC, MC…. ask some NASWAR wala for the abbreviations teri MKL teri PDP
in fact, PMLN and PPP has pulled the ladder , he is no more effective for them and he is trying to run away.
بات تو تب کرتا اگر یہ باقی جماعتوں کے فنڈ ریزرز اور ان کی لسٹیں بھی مانگتا