حکمرانوں نے عوام کو مسائل حل کرنے کے بجائے مشکلات کے دلدل میں جھونک دیا،مصطفیٰ کمال

حکمرانوں نے عوام کو مسائل حل کرنے کے بجائے مشکلات کے دلدل میں جھونک دیا،مصطفیٰ کمال

(پریس ریلیز) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین اور این اے 249 کے لیے پی ایس پی کے امیدوار سید مصطفی کمال نے کہا کہ کراچی کے عوام کے مسائل صرفِ پی ایس پی ہی حل کر سکتی ہے کیونکہ پہلی اور آخری بار کراچی کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے ہاتھوں سے بنوایا تھا۔ عوام تمام سیاسی جماعتوں کو آزما چکے اس کے باوجود بھی بلدیہ ٹاؤن کے مسائل کم نہیں ہوئے۔

حکمرانوں نے عوام کو مسائل حل کرنے کے بجائے مشکلات کے دلدل میں جھونک دیا،مصطفیٰ کمال

ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیہ ٹاؤن یوسی 32 میں پختون برادری اور نیازی برادری ، سیکٹرA-3 ، یوسی 30 میں عوامی اجتماعات اور بلدیہ ٹاؤن، یوسی 36 میں معززین اور فرنیچر مارکیٹ کی یونین سے ملاقاتوں کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا۔

حکمرانوں نے عوام کو مسائل حل کرنے کے بجائے مشکلات کے دلدل میں جھونک دیا،مصطفیٰ کمال

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کے حکمرانوں نے عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے انہیں مشکلات کے دلدل میں جھونک دیاہے، 70سال سے سیاسی جماعتیں ووٹ لیکر انتخابات جیت رہی ہیں لیکن انکی نااہلی، کرپشن، تعصب اور اقربا پروری کے باعث عوام ناکام ہورہی ہے، کراچی جو پورے پاکستان کو نوکریاں دیتا تھا اب اسکے نوجوان ایک نوکری کے لیے در در ٹھوکریں کھاتے ہیں، نظام کی درستگی کا فارمولا صرف پی ایس پی کے پاس ہے۔

حکمرانوں نے عوام کو مسائل حل کرنے کے بجائے مشکلات کے دلدل میں جھونک دیا،مصطفیٰ کمال

  • یہ کراچی کا جولیانی ہے جیسے وہ نیو یارک کا مئیر رہ کر صدر بننے کو خواب دیکھتا تھا اور پھر خوب ذلیل ہو یہ بھی اسی ذلالت کے راستے پہ چل رہا ہے طافو کے پاوں پکڑ کے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >