آواز کی رفتار سے دوگنا سپیڈ میں اڑنے والا ڈرون تیار

آواز کی رفتار سے دوگنا سپیڈ میں اڑنے والا ڈرون تیار ڈرون کی شکل کسی خلائی  مخلوق کے جہاز جیسی ہے۔

اس سپرسونک ڈرون کا نام arrow رکھا گیا ہے سنگاپور کی کمپنی کیلی ایروسپیس نے یہ ڈرون تیار کیا ہے ، ڈرون کا وزن 16.8 ٹن ہے، یہ راڈار سے چھپ جانے  کی صلاحیت رکھتا ہے ڈرون کی قیمت 9 ملین ڈالرز سے 16 ملین ڈالرز کے درمیان ہو گی ، جنگی طیارے ان ڈرونز کو کنٹرول کر سکیں گے۔

جنگ کی صورت میں طیارے انہیں مختلف آپریشنز کے لیے استعمال کریں گے ، انہیں زمین پر بیٹھا اسٹاف بھی کنٹرول کر سکے گا کیلی ایروسپیس سپرسانک جیٹ طیارے بھی تیار کر ہی ہے۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>