پی ٹی اے نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پاکستان میں گمشدہ یا چھینے جانے والے فون کو بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کروا دیا گیا۔ موبائل فون کے گُم جانے کی صورت میں صارف کو سب سے زیادہ جس چیز کے لیے فکرمند ہوتا ہے وہ موبائل میں موجود اسکا ڈیٹا ہوتا ہے، اگر وقت پر فون کو بلاک یا اسکی رپورٹ نا کروایا جائے تو کوئی بھی اسکا غلط استعمال کر کے آپ کو پریشانی میں ڈال سکتا ہے۔

اس صورت میں پی ٹی اے نے آن لائن طریقہ صارفین کو بتایا ہے جس سے وہ گھر بیٹھے اپنے گمشدہ فون کی شکایت کروا سکتا ہے۔

پی ٹی اے نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

دی نیو لاسٹ اینڈ اسٹولن ڈیوائس سسٹم کے تحت آپ گمشدگی کی شکایت کر سکتے ہیں، پی ٹی اے کی شکایت کی ویب سائٹ پر جا کر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔ آپ کو شکایت درج کروانے کے لیے اپنی کچھ بنیادی تفصیلات بتانا ہوں گی جیسا کہ نام، پتہ، ای میل اور شناختی کارڈ وغیرہ، اسکے علاوہ آپ کو گمشدہ فون سے متعلق تفصیلات بھی بتانا ہوں گی۔

پی ٹی اے نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

پی ٹی اے نے گمشدہ فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

گمشدگی کی درخواست دائر کروانے کے بعد آپ کو ایک ریفرنس نمبر دیا جائے گا جس کے بعد 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کا فون بلاک کر دیا جائے گا۔

اور اگر اس دوران آپ کا فون مل جاتا ہے تو اس ویب سائٹ پر جا کر آپ اَن بلاک کے آپشن کا انتخاب کر کے اپنا فون اَن بلاک کروا سکتے ہیں۔

  • Yeh PTA walay aur Police walay itnay kanj+r kay bachay hain. Police kabhi phone trace nahee kertee balkay local shopkeepers kay saath mil ker munafa rakha huwa hay. Mera phone chooree huwa police kay paas gaya, online report karaye tu kaha jaisee heee sim on hogee tu trace ker lein gay. Phone 2 haftay baad on huwa, google kay zaryee IP address bhi bataya Police ko bhi PTA ko bhi. Dono nay kaha trace nahee hoo sakta……. Baad mein 1 police kay sipahee nay kaha aap 20,000 rs dein tu phone mil gayee gaa, warna police local dukandaroon aur badmashoon kay zaryee phone use karatee hay 2 no kamoon kay liye , laykin aap safe hain aap kay paas rooznamchay kee report hay.
    Jab PTA ko phone kiya tu pata chala yeh police say bhi baray da++ay hain. Unhoonay kaha 1 maheenay kay baad phone block hoo hee nahee sakta. Meinay kaha poice nay kaha tha 1/2 maheenay mein phone on hoo ga tu trace hoo gaa. Aap keh rahay hain phone choree kay 1 maheenay kay andar report na karaoo tu PTA block nahee kerta kya tamashaa hay. PTA help line nay kaha Sir rule hay….
    Police mein shamjha theek ho gayee hay, bara acha kiya molvyoon nay inn da++oon ko mara….


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >