فیصل آباد: بھارتی پنجابی اداکار گپی گریوال کی آبائی گاؤں منصوراں آمد

فیصل آباد: بھارتی پنجابی اداکار گپی گریوال کی آبائی گاؤں منصوراں آمد

تقسیم ہند سے قبل گپی گریوال کے آباؤواجداد کا تعلق فیصل آباد کے گاؤں منصوراں چک نمبر 47 سے تھا۔ جہاں انکے والد رہتے تھے اور وہ اپنے والد کے دوست سے ملنے یہاں آئے تھے۔ گپی گریوال جب اپنے آبائی گاؤں پہنچے تو لوگوں نے والہانہ استقبال کیا اور گاؤں کے لوگوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔

وہ اپنے والد کے دوست کے گھر پہنچے جہاں انکے والد کے دوست نے انہیں گلے لگایا اور اپنے گھر لے گئے

گپی گریوال کی فیصل آباد میں اپنے گاؤں روانگی کی ویڈیو اور اپنے تاثرات بتاتے ہوئے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>